شخص کا یہی تو تلفظ ہوتا ہے اور اسی طرح باندھا جاتا ہے۔ بر وزن فعل۔ بر وزن فعو، شَخَص کہاں بولا جاتا ہے؟ ذرا مجھے بھی پتہ چلے۔
اعجاز بھائی،

یہاں ان پڑھ گھرانوں میں، اور خصوصا ان لوگوں میں جن کی مادری زبان اردو نہیں، اس قسم کی غلطیاں اکثر پائی جاتی ہیں، جیسے شَ-خَص، عِ-شَق، وَ-قَت، شُ-کَر، وغیرہ
 
Top