تلفظ

  1. ا

    یائے مجہول (بڑی ے) کو لفظ کے درمیان میں لکھنے کی علامت

    اکیلا کو پڑھا "اکے لا" اور لکھا "اکی لا" جاتا ہے۔ جہاں لفظ کے درمیان میں بڑی ے کی آواز لفظ کے درمیان میں آئے وہاں ی پر کوئی علامت ہونی چاہیے جو یہ ظاہر کرے کہ یہاں چھوٹی ی نہیں بلکہ بڑی ے کی آواز آئے گی۔ اسی طرح پنجابی میں بھی ایسی علامت درکار ہے جس سے پکے یاں ( 1) اور پکی یاں( 2 )میں امتیاز...
  2. رانا راشد

    طیبہ لفظ کا صحیح وزن کیا ہے؟

    السلام علیکم! طیبہ کا وزن فاعلن ہے یا فعلن؟ لغت میں فاعلن ہے۔ لیکن ہر جگہ اِس کو باندھا فعلن میں جاتا ہے۔ رہنمائی فرما دیں۔
  3. جاسمن

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    تلفظ: چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ کے بولنے میں فرق ہے۔ عموما ہم 6 چھ جس تلفظ میں ادا کرتے ہیں وہ اصل میں چ ھ کی بنی چھ ہے۔ 6 چھ ۔۔۔۔۔ہے اور شے کا ہم آواز ہے شاید۔ چھ 6 کو ہمیشہ ہی غلط تلفظ میں سنا ہے۔
  4. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بڑے عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس طرز پر کوئی دھاگہ کھولوں کہ اس کی مجھے بہت ضرورت تھی۔۔۔۔ اگر باقی لوگوں کو بھی اس سے فائدہ ہو تو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔ اس دھاگے میں مشکل الفاظ کے وزن اور ان کے شاعری میں استعمال پر بات ہو گی۔۔۔ اس کے علاوہ شاعری میں مستعمل مختلف اصطلاحات کو بھی زیر...
Top