تاسف صحتیابی کے لیے دعا

رابطہ

محفلین
اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں اپنی رحمت خاص سے شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے! آمین یا رب العلمین!:praying:
 

تعبیر

محفلین
اوہ اب کیسی طبعیت ہے ہمشیرہ کی؟؟؟
اللہ ان کو جلد شفا دے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top