سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌹🌿🌹🌿🌹

امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں

حکم خدا کا نفاذ وہی کر سکتا ہے جو (حق معاملہ میں) نرمی نہ برتے عجز و کمزوری کا اظہار نہ کرے اور حرص و طمع کے پیچھے نہ لگ جائے .
از نہج البلاغہ 110
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
فرمانِ مولائےِ کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں؀
اللہ کی عظمت کا احساس تمہاری نظروں میں کائنات کو حقیر و پست کردے گا ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!🍃🌷🍃🌷🍃
جنابِ علی علیہ السلام کے علمی فرمودات کو دیکھ کر انسان دریائے حیرت میں ڈوب جاتا ہے جب آپ فرماتے ہیں کہ مجھے زمین سے زیاد ہ آسمان کے راستوں کاپتہ ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
i9NoyAk.jpg

السلام علیکم
صبح بخیر 🍃🌿🍃🌿🍃
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
‏جو (روزے دار ) جھوٹ بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑے تو اللہ تعالیٰ کو اس کے کھانا پینا چھوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
‏(جامع ترمذی: ۷۰۷)
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر
یا سریع الرضا اغفر لمن لا یملک الا دعا
‏اے جلد راضی ہونے والے مجھے بخش
‏دے جو دُعا کے سواکچھ نہیں رکھتا!!
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک 🌸🌿🌸🌿🌸
‘‘سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمانوں میں سے کیا۔‘‘
 
Top