سیما علی

لائبریرین
xTyD7I2.jpg

السلام علیلم
صبح بخیر🌸🌿🌸🌿🌸
xTyD7I2.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
مومن کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کو گناہ کرتے ہوئے دیکھے اور اسے نہ رو کے۔

(كنز العمّال، ج ۳ ص ۸۵ ح۵۶۱۴ )
8c1646bf-aeb0-4635-bf46-69c0f5745e37.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
مولائے کائینات امام علی علیہ السلام فرماتےہیں:
سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ اس عیب کو بر ا کہو ,جو خود تمہارے اند ر موجود ہے .
نہج البلاغہ ۔353
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام فرماتے ہیں :
ایک دن لوگوں کے لئے آئے گا جب قرآن پاک میں سوائے رسم و رواج کے اور اسلام سے اس کے نام کے علاوہ کچھ اور باقی نہیں رہے گا اور ان کی مسجدیں تعمیر کے لحاظ سے آباد رہیں گی اور رہنمائی و ہدایت کے لحاظ سے برباد رہیں گی ۔

نہج البلاغہ - 369
 
Top