فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًاترجمہ : پس اللہ تعالی عالی شان والا سچا اور حقیقی بادشاہ ہے ، تو قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کر اس سے پہلے کہ تیری طرف جو وحی کی جاتی ہے وہ پوری کی جائے ، ہاں یہ دعا کر کہ پروردگار میرا علم بڑھا ۔
السلامُ علیکم
صبح بخیر امام علی علیہ السلام:
آج جو دنیا میں تمہارے پاس ہے تم سے پہلے اس کا مالک کوئی اور تھا اور تمہارے بعد کوئی اور ہوگا۔
نہج البلاغہ حکمت، ۴۱۶
السلام علیکم
صبح بخیر
نیا سال مبارک ہو
اللَّهُمَّ لا أَجِدُ لِذُنُوبِي غَافِراً
خدایا ! میں تیرے سوا کسی کو نہیں پاتا جو میرے گناہ بخشنے والا ہو
دعائے کمیل
امام حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ :
"میں کسی مسلمان کی کوئی ضرورت کو پورا کروں یہ میرے نزدیک محبوب اور پسندیدہ عمل ہے اس عمل سے کہ میں ایک ہزار رکعات نماز ادا کروں."
( قضاء الحوائج لابن أبی دنیا :٤٨ )