صبح بخیر!

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم!
‏صبح بخير!
‏اور تم اپنے پروردگار کے حکم پر جمے رہو، کیونکہ تم ہماری نگاہوں میں ہو اور جب تم اٹھتے ہو اس وقت اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کیا کرو۔
❤️¤سورة الطور¤❤️
 

سیما علی

لائبریرین
‏السلام علیکم
‏صبح بخیر
‏اے الله! ہم دنیا کی رسوائی اور آخرت کے
‏عذاب سے تیری پناہ چاہتے ہیں ۔۔۔۔
‏آمین یا رب العالمین
 

سیما علی

لائبریرین
PL34xwN.jpg

السلام علیکمُ
صبح بخیر
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم🌷🌷🌷🌷🌷
صبح بخیر

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ھیں :
لوگوں کی غلط عادتیں چھڑا دینا معجزہ سے کم نھیں ھے ،
 

سیما علی

لائبریرین
‏السلام علیکم.....
صبح بخیر🌹🌹🌹🌹🌹

مولا علی علیہ السّلام
‏انسان اپنا چہرہ تو خوب سجاتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل سجانے کی کوشش نہیں کرتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے
‏کتاب: گلشنِ اقوال
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر🌸🌺🌸🌺🌸

’’أللّٰهم صل علٰى محمد وعلٰى أٰل محمد كما صلیت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیْم إنك حمید مجید أللّٰهم بارك علٰى محمّد و على أٰل محمد كما باركت علٰى إبراهیم وعلٰى أٰل إبراهیم إنك حمید مجید‘‘.
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم🍂🍁🍂🌾🍁
‏صبح بخیر
جمعہ مبارک
‏⁧‫خاتم_النبیین_محمدﷺ‬⁩ نے فرمایا
‏تمہارے افضل دنوں میں سے جمعے کا دن فضیلت والا ہے ، سو اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو ۔ بلاشبہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے ۔
‏ (سنن ابوداؤد حدیث نمبر : 1531)
 
آخری تدوین:
Top