سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
‏🍁🍁🍁🍁صبح بخیر 🍁🍁🍁🍁

بُطونِ سنگ میں کیڑوں کو پالتا ہے تُوہی
‏صدف میں گوہرِ نایاب ڈھالتا ہے تُوہی

‏دلوں سے رنج و الم کو نکالتا ہے تُوہی
‏نفَس نفَس میں مَسرّت بھی ڈالتا ہے تُوہی
‏ 🍁🍁🍁🍁 سبحان الله 🍁🍁🍁🍁
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
🌷🌷🌷🌷🌷
Kl92LwF.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔💚🍃
‏صبح بخیر🍂🍃🍂

فَتَعَالَى اللَّهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْآنِ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُقْضَى إِلَيْكَ وَحْيُهُ وَقُلْ رَبِّ زِدْنِي عِلْمًاترجمہ : پس اللہ تعالی عالی شان والا سچا اور حقیقی بادشاہ ہے ، تو قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کر اس سے پہلے کہ تیری طرف جو وحی کی جاتی ہے وہ پوری کی جائے ، ہاں یہ دعا کر کہ پروردگار میرا علم بڑھا ۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلامُ علیکم
صبح بخیر
🌸 امام علی علیہ السلام:
‏آج جو دنیا میں تمہارے پاس ہے تم سے پہلے اس کا مالک کوئی اور تھا اور تمہارے بعد کوئی اور ہوگا۔
‏📚 نہج البلاغہ حکمت، ۴۱۶
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
نیا سال مبارک ہو 🌸🌸🌸🌸🌸
‏📷 اللَّهُمَّ لا أَجِدُ لِذُنُوبِي غَافِراً
‏ 🍃 خدایا ! میں تیرے سوا کسی کو نہیں پاتا جو میرے گناہ بخشنے والا ہو 🍃
دعائے کمیل
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اغْفِرْ لِمَن لا يَمْلِكُ إِلاَّ الدُّعَاءَ
‏▫️اے اللہ ، مجھے بخش دے جو دعا کے سوا کچھ نہیں ر کھتا۔
‏📗 دعائے کمیل
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔💚🍃
‏صبح بخیر ۔۔۔🌷🌷🌷
امیر المؤمنین علی ابن ابی طالبؑ فرماتے ہیں
‏🗯️ سخت ترین گناہ وہ ہے جسے انسان ہلکا تصور کرلے۔
‏📚 نہج البلاغہ۔کلمات قصار 477
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
اور حقیقت یہ ہے کہ ہم نے قرآن کو نصیحت حاصل کرنے کے لئے آسان بنادیا ہے۔ اب کیا کوئی ہے جو نصیحت حاصل کرے؟

‏﴿سورۃ القمر، ۲۲﴾
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ :
‏"میں کسی مسلمان کی کوئی ضرورت کو پورا کروں یہ میرے نزدیک محبوب اور پسندیدہ عمل ہے اس عمل سے کہ میں ایک ہزار رکعات نماز ادا کروں."
‏📚 ( قضاء الحوائج لابن أبی دنیا :٤٨ )
 

سیما علی

لائبریرین
‏🍃🌹السلام علیکم 🌹
صبح بخیر🍃🌹
‏⭐آج کی اچھی بات 🌟
‏ *دل کی نظر کو آنکھ کی بصارت کی ضرورت نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔!!
‏بہت ساری دعاؤں کیساتھ۔۔۔۔۔🌹
 
Top