صبح بخیر!

پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2020

  1. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    *أعوذ بالله من الشيطان الرجيم*
    *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
    *السَلاَمُ عَلَیكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*

    *اللّٰہ کریم* اپنی انتہائی خصوصی شفقت و رحمت کے ساتھ آپکی تمام مشکلات دورفرماے‎۔
    *اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا خاص فضل و کرم*
    آپکے تمام معاملات میں شامل هو‎- ‎
    *اللّٰہ ربالعزت آپکو* اپنی رحمت کے صدقے روحانی و جسمانی صحت و سکون عطا فرمائے۔
    دنیا و آخرت کے هر‎ ‎معاملہ میں آپکو سرخرو‎ ‎فرمائے‎. ‎
    *اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ اور آپکی فیملی* کو زندگی کی تمام خوشیوں سے نوازے۔
    *اللّٰہ کی پاک ذات آپ کی* حفاظت فرمائے اور تمام دلی حاجات پوری‎ فرمائے اور هر مصیبت سے محفوظ رکهے.
    *اللّہ سبحان و تعالیٰ آپ اور آپ کے بچوں* کوھر قسم کی تکلیف اور بلا و وبا سے محفوظ رکھے اور اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کو آپکے بچوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے۔
    *آمین یا ربّ العالمین*
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    امین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • ناقص املا ناقص املا × 1
  3. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    دکھ اور تکلیف انسان کو بیدار کرنے کيلئے آتی ہیں تاکہ انسان کا رابطہ اپنے رب سے بحال رہے.
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  4. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    صبح بخیر

    حقوق العباد میں ڈرتے رہا کریں،اس بات
    سے کہ کوئی روتے ہوئے، رب سے آپ کی شکایت نہ لگا دے ۔[​IMG]

    فی امان اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر.
    بہترین.
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    شکریہ
     
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بسم الله الرحمن الرحيم
    السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
    بندے کی عاجزی اللّه تعالی کو بہت پسند ہے۔ اللّه رب العزت چپکے چپکے اللّه کو پکارنے والوں اور عاجزی سے گڑگڑانے والوں کو اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے اللّه تعالی کےخوف اور امید کے درمیان زندگی گزارنا مومن کی نشانی ہے اللّه تبارک تعالیٰ ہر برائی، ہر دیده و نادیده شر اور تمام ناگہانی آفات سے ہماری حفاظت فرمائیں اللّه کریم ہم پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھیں، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائیں اور صالح اعمال کی توفیق صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائیں۔
    آمین یارب العالمین
    صبح بخیر
    دعا گو
    چوہدری خالد محمود گورایا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    زندگی کبھی کبھی ایسی ٹھوکر مارتی ہے کہ انسان سیدھا سجدے میں جاگرتا ہے. (اشفاق احمد)
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام.
    صبح بخیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  10. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,786
    موڈ:
    Daring
    سب کو السلام علیکم
    اور صبح بخیر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  11. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    سادگی انسان کو اس کے وجود اور خدا کے قریب کرتی ہے. (اشفاق احمد)
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  12. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,786
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم
    و علیکم السلام

    صبح الخیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,405
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    رسول ﷺ نے فرمایا آدمی بوڑھا ہوتا جاتا ہے اور اُس کی دو خصلتیں جوان ہوتی جاتی ہیں ، مال کی محبت اور حرص ، زیادہ عرصہ تک جینے کالالچ (بخاری ، مسلم ،ترمذی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ❤ﺍﻟﺴَّ۔۔۔۔۔۔۔ﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴ۔۔ْ۔۔ﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛ۔َ۔ﺎﺗُﻪ.❤
    صبح بخیر. ❤ ﷽
    یااللہ کریم تو ہی ہمارا خالق ہے،تو ہی ہمارا مالک ہے، تو ہی ہمارا رب ہے۔ بس تو ہماری زندگی کے تمام تر معاملات میں آسانیاں پیدا فرما۔ ہمیں کامل صحت، کشادہ رزق حلال عطا فرما۔ ہمیں جہنم اور قبر کے عذاب سے محفوظ فرما۔ ہر قدم پر ہماری رہنمائی فرما اور ہمیشہ اپنا شکرگزار بندہ بنا. رب ذوالجلال ہمیں خوشیوں، ایمان، صحت و تندرستی اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما۔
    آمین یارب العالمین ۔❤
    دعا گو
    خالد محمود چوہدری
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    وعلیکم السلام.
    امین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  16. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    زندگی بہت خوب صورت ہے اگر ساتھ چلنے والے منافق نہ ہوں.
    اللہ نگہبان
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    14,764
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسلام و علیکم [​IMG]
    [​IMG]صبح بخیر [​IMG]
    ، اس دعا کے ساتھ کہ اللّٰہ پاک ہم سب کے دل میں ایک دوسرے کیلئے محبت ، شفقت، الفت اور اچھائی پیدا کردے اور ہمارے دل سے نفرتوں، رنجشوں اور غلط فہمیوں کا خاتمہ فرمائے ۔۔!!! آمین یا رب العالمین [​IMG][​IMG][​IMG]
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  18. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    1,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    صبح بخیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    سوچو اور یہ سوچنے کی نیک عادت ڈالو کہ دوسرے جو کچھ سوچ رہے ہیں ، وہ بھی سچ ہو سکتا ہے ، نہ تم آسمان سے اُترے ہو اور نہ تمھارے حریف ۔
    تمھیں وجود میں لانے کے لیے زمین اور آسمان نے اتنی ہی مشقّت اُٹھائی ہے جتنی مشقّت ، تمھارے حریفوں کو وجود میں لانے کے لیے اُٹھائی ہے۔
    صبح بخیر
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ام عبدالوھاب

    ام عبدالوھاب محفلین

    مراسلے:
    1,774
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر