اگر لوگ صرف ضرورت پرہی آپ کو یاد کرتے ہیں تو
برا مت مانيے بلکہ فخر کیجئے کیونکہ
"موم بتی کی یاد تبھی آتی ہے، جب تاریکی ہوتی ہے. "
صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
 
انسان کے اندر خواہش کا پیدا ہونا غلط نہیں،
اس کا بے لگام ہو جانا غلط ہے.
1f98b.png

صبح بخیر
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمین اللھم آمین
 
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحمةالله وبركآته
یارب ارحم الراحمین ہمارے دِلوں کوکھوٹ اور ریاکاری سے محفوظ و پاک فرما، ہمیں آپس کی بدگمانیوں نفرتوں رنجشوں عیب گوئیوں ، منافقتوں سے بچائیے یارب ذوالجلال ہمارے صغیرہ وکبیرہ گناہ معاف فرما اورہمیں اپنی تمام آزمائشوں سے محفوظ فرما یااللّٰه ہماری دعاؤں التجاوں کو قبول فرما۔
آمین یارب العالمین
صبح بخیر
وعلیکم السلام
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

ابو جعفر محمد ابن علی الباقر علیہما السلام نے روایت کی ہے کہ امیرالمومنین علیہ السّلام نےفرمایا:
دنیا میں عذاب خدا سے دو 2چیزیں باعث امان تھیں ایک ان میں سے اٹھ گئی ,مگر دوسری تمہارے پاس موجود ہے .لہٰذا اسے مضبوطی سے تھامے رہو .وہ امان جو اٹھالی گئی وہ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم تھے اور وہ امان جو باقی رہ گئی ہے وہ توبہ و استغفار ہے جیسا کہ اللہ سبحانہ نے فرمایا.»اللہ لوگوں پر عذاب نہیں کرے گا جب تک تم ان میں موجود ہو «.اللہ ان لوگوں پر عذاب نہیں اتارے گا ,جب کہ یہ لوگ توبہ و استغفار کررہے ہوں گے .
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
جہاں سبب اور نتیجے کی سائنس ختم ہوتی ہے وہاں سے رضا اور نصیب کی حد شروع ہوتی ہے. (واصف علی واصف)
اللہ نگہبان
 
Top