صبح بخیر!

پروفیسر شوکت اللہ شوکت نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2020

  1. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

    صبح بخیر

    جب دنیا کی مفلسی سے تنگ آجاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ نکلے تو صدقہ دے کر اللہ سے تجارت کرو


    اسی قول سے جڑا ہوا ایک زبردست واقعہ
    بنی اسرائل کے ایک شخص نے جس کو روزانہ دو تین لقموں سے زیادہ کھانہ نہیں ملتا تھا موسی علیہ السلام کے ذریعہ اس نے اللہ سے درخواست کر کےاپنا سارا کھانا ایک دن میں حاصل کر لیا اور پھر تھوڑا سا بچا کر سارا صدقہ کر دیا اگلے دن اللہ کے وعدے کے مطابق دس گنا کھانا اس کو مل گیا پھر اس نے کل کی طرح تھوڑا سا بچا کر سب صدقہ کر دیا اب پھر دس گنا مل گیا اس طرح چند روز میں ہی وہ اس قدر امیر ہو گیا کہ خود اس کے دسترخوان پر سیکڑوں لوگ کھانہ کھانے لگے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ جی واہ
     
  3. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بے شک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    امین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    ایسے دل کا کیا فاٸدہ جس میں صرف نفرت پلتی ہو۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

    صبح بخیر

    اگر کسی قوم کو جنگ کے بغیر شکست دینی ہو تو اس قوم کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلا دو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  7. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم
    صبح بخیر

    حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : ” جو شخص اپنے کو لوگوں کی پیشوائی و رھبری کے لئے معین کرے اسکے لئے ضروری ھے کہ لوگوں کو تعلیم دینے سے پہلے خود تعلیم حاصل کرے ، اور آداب الہی کی رعایت کرتے ھوئے لوگوں کو دعوت دے ،قبل اس کے کہ زبان سے دعوت دے یعنی سیرت ایسی ھو کہ زبان سے دعوت دینے کی ضرورت نہ پڑے“۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    بعض خواہشات کا مرجانا ہی اچھا ہوتا ہے کیوں کہ اگر وہ نہیں مرتیں تو انسان کو مار دیتی ہیں۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. ظفری

    ظفری لائبریرین

    مراسلے:
    11,807
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Question
    السلام و علیکم!
    صبح بخیر
    " انسان پریشانیوں کی گنتی کرنے کا ماہر ہے ۔ لیکن نعمتوں کا حساب نہیں رکھتا ۔ "
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    Calculator with low memory.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پروفیسر شوکت اللہ شوکت صاحب آپ ماشاء اللہ خاصے پڑھے لکھے ہیں۔
    اردو محفل پر کئی ایک جگہ پر بڑی تعمیری قسم کی بحثیں ہو رہی ہیں۔ جن میں آپ کی شرکت بہت ضروری ہے۔ کہ ہم جیسے ان پڑھ آپ کی ماہرانہ رائے سے استفادہ کریں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

    صبح بخیر

    آپ کا کردار ہی آپ کی پہچان ہے
    ورنہ ایک نام کے نہ جانے کتنےآدمی ہوتے ہیں
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 21, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    پروفیسر شوکت اللہ شوکت محفلین

    مراسلے:
    294
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
    صبح بخیر!
    آنسو اس وقت مقدس ہوتے ہیں جب وہ کسی اور کے دکھ اور تکلیف کو محسوس کرکے نکلیں۔
    اللہ نگہبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    7,681
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام و علیکم
    صبح بخیر

    حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں : ” انسان کو چاھیے کہ اپنی زبان کی حفاظت کرے اس لئے کہ یہ سر کش زبان اپنے صاحب کو ھلاک کر دیتی ھے خدا کی قسم! میں نے کسی بندہ ٴمتقی کو نھیں دیکھا جس کو اس کے تقوی نے نفع پھونچایا ھو مگر یہ کہ اس نے اپنی زبان کی حفاظت کی ھو “۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    بسم اللہ الر حمن الرحیم

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ و برکاتہ

    صبح بخیر

    نادان دوست سے اچھا دانا دشمن ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,956
    موڈ:
    Daring
    السلام علیکم سب کو
    اللہ خوش و خرم صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پھر آج سے آپ میرے دشمن ہوئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  18. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    544
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    مگر یہ آپ سے کسنے کہہ دیا کہ ہم دانا ہیں
    اور اگر آپ کی نظر میں دانا ہیں تو پھر دشمنی کی کیا ضرورت ہے دوست بلکہ مرید تو ہم آپ کے پہلے سے ہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عطاء اللہ جیلانی

    عطاء اللہ جیلانی محفلین

    مراسلے:
    290
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم
    جس قوم میں اتفاق و اتحاد قائم ہو وہ ہمیشہ کامیاب رہتی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    204,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ خیر جو آپ ایسا سمجھتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر