صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

سید فصیح احمد

لائبریرین
صبح النور آپی :) :)
السلام علیکم سید فصیح احمد بھائی، عمرہ کی سعادت بہت بہت مبارک ہو آپ کو!
وعلیکم السلام اپیا :) :) خیر مبارک :)
اللہ کا کرم ہوا اور بخیر و عافیت گزرا :) ۔۔۔ انشا اللہ سفر کی روداد جلد دوستوں کے واسطے لکھ ڈالوں گا ،، آپ کیسی ہیں آپی ؟؟ اور بھتیجا پارٹی ؟؟ :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
صبح النور آپی :) :)

وعلیکم السلام اپیا :) :) خیر مبارک :)

اللہ کا کرم ہوا اور بخیر و عافیت گزرا :) ۔۔۔ انشا اللہ سفر کی روداد جلد دوستوں کے واسطے لکھ ڈالوں گا ،، آپ کیسی ہیں آپی ؟؟ اور بھتیجا پارٹی ؟؟ :) :)

میں بالکل ٹھیک اللہ کا شکر۔ بھتیجا کمپنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہو رہی ہے :disdain:
روداد کا انتظار شروع۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرحت کیا حال ہیں؟ معلوم ہوا ہے کہ آپ کچھ جنگجو ہوتی جا رہی ہیں :)
وعلیکم السلام
صبح بخیر شگفتہ ۔ کیسی ہیں؟ میں ٹھیک الحمد اللہ۔ :)
ہیں:surprise: ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میری جیسی امن پسند شخصیت کے بارے میں یہ افواہ کس نے پھیلائی:idontknow:۔ میرا شک تو سیدھا آپ پر اور نیرنگ خیال پر جا رہا ہے۔ :thinking: :cowboy:
 
Top