مبارکباد شیعب شوبی کی سالگرہ

شمشاد

لائبریرین
آج مورخہ 28 فروری کو اس محفل میں گھومتے پھرتے شعیب شوبی کو پورا ایک سال ہو گیا ہے۔ ہیں تو آپ کئی دنوں سے غیرحاضر لیکن ہم آپ کو

محفل پر سالگرہ مبارک

کہتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شوبی، آج کل محفل پر فعال نہیں ہیں۔ لیکن وہ جب تک بھی یہاں رہے ہیں، ہمارا بہترین اثاثہ ثابت ہوئے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ وہ دوبارہ سے ہمارے لیے ویسے ہی مفید فلیش ٹیوٹوریل تیار کریں گے۔
 

ماوراء

محفلین
اتنی مبارکیں۔ :shock: :roll:
comp26.gif
 

AHsadiqi

محفلین
لو جي ھمارے فليش کے استاد کو سال ھو گيا سب مبارکيں دے رھے ھيں اور حضرت غائب ھيں
بہرحال شوبي بھائي ھماري طرف سے بھي سالگرہ مبارک
 
Top