شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

فخرنوید

محفلین
اگر جھوٹی خبر ہوتی تو اب تک محترمہ تقریبآ سبھی چینلز پر اپنی انگوتھیوں سمیت جلوہ افروز ضرور ہوتیں۔
 

فخرنوید

محفلین
جیو نیوز پر شیری رحمان کے استعفی کی تمام زرائع سے تصدیق ہونے کی خبر چل گئی ہے۔

چونکہ پیمرا کو صدارتی حویلی سے براہ راست آرڈر ہوا جس سے انہوں نے وزیراعظم کی جھگی اور وزیر اطلاعات کی کوٹھی کو بھی بائپاس کر دیا تھا۔
 

زینب

محفلین
خبر ہے کہ استعفے کے بعد غدارئ نے آنٹی سے کہا۔۔۔۔۔۔۔

سویٹ ہارٹ تم نے مجھے مشکل وقت میں اکیلا چھوڑا:چنگا نیئں کیتا:rollingonthefloor:rollingonthefloor:
 

عسکری

معطل
ایسا مت کہو کل مجھے اسی بات کی وارننگ ملی ہے جلدی مٹا دو زینب ورنی انکل آ کر وارننگ کے ساتھ مٹا دیں گے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ہمت علی صاحب کو مشورہ تو دیا تھا، لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔
 

زینب

محفلین
کل کو اپنی صفائی کے لیے کچھ تو کہنے کو ہو گا ان کے پاس۔ کہ وزارت جیسی اونچی چیز کی قربانی دی ویسے بھی جب جہاز ڈوبنے لگتا ہے تو سب سے پہلے چوہے چھوڑ‌کے بھاگتے ہیں :rollingonthefloor:
 
Top