شیری رحمان نے استعفیٰ دے دیا

3-14-2009_62806_1.gif


بحوالہ جیو نیوز۔ سائٹ
 

عسکری

معطل
نہیں شمشاد بھائی اور نہیں رہے اس کا مقابلہ کر نے والے اس کا ایک چیلا ہے وہ ابھی نو آموز ہے پنجاب کا گورنر
 

عسکری

معطل
ہو گا کچھ بھی ہو شمشاد بھائی زرداری کا مقابلہ کرنا اتنا آسان نہیں۔مجھے ابھی ابھی انکشاف ہوا رحمان ملک نے کہا ہے زرداری استعفی نہیں دے رہے اور صدر مملکت بہت پسندیدہ لیڈر ہیں عوام میں۔ :surprise:
 

شمشاد

لائبریرین
ادھر سے چوہدری شجاعت حسین ایک بونگی مار دی ہے کہ پنجاب میں تینوں پارٹیاں ملکر حکومت بنائیں۔

مرکز میں ان کو یہ تجویر کاٹتی ہے کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تُو نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی، اور نہیں اور سہی، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top