شیخ زید مسجد (ابو ظھبی)

سید تراب کاظمی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 15, 2016

ٹیگ:
  1. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    السلام علیکم ، کچھ دن پھلے شیخ زید مسجد (ابو ظھبی) میں نماز پڑھنے کا شرف حاصل ہوا ، ماشااللہ دل خوش ہوگیا اتنی زبردست کنسٹرکشن آج نک نھیں دیکھی ، کچھ تصاویر لیں تھی سوچا محفلین کے ساتھ شیئر کرلوں۔
    شیخ زید مسجد متحدہ عرب عمارات کی سب سے بڑی مسجد ہے اور دنیا میں بڑی مسجدوں میں اس کا شمار چھٹے نمبر پر آتا ہے ۔۔ اس مسجد کا نام متحدہ عرب عمارات کے بانی شیخ زید بن سلطان النھیان کے نام پر رکھا گیا ہے جو کہ محتدہ عرب عمارات کے بانی اور پھلے صدر ہیں۔ اس مسجد کا افتتاح سال 2007 رمضان کے مھینے میں کیا گیا ۔۔

    [​IMG]


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    یہ فائلوئینگ کچھ تصاویر انٹرنیٹ سے لیں ہیں۔۔۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,205
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مسجد تو بنا دی شب بھر میں ...ایماں کی حرارت والوں نے ...من اپنا ................
     
    • متفق متفق × 5
  3. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    بجا فرمایا ۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,631
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاء الله خوبصورت مسجد ہے ۔
    شراکت کے شکریہ تراب بھائی ۔
     
  5. افضل حسین

    افضل حسین محفلین

    مراسلے:
    1,217
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    بہت خوبصورت شیئرنگ
     
  6. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    خوبصورت اور اعلیٰ کاریگری کا نمونہ ۔۔
     
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,337
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    غالباً یہ شیخ زاید مسجد ہے، زید نہیں۔
     
    • متفق متفق × 2
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    درست فرماتے ہیں استادِ محترم۔ یہ ابوظبی کے مرحوم حکمران جناب زايد بن سلطان آل نهيان کے نام پر رکھا گیا نام ہے۔ یوں بھی پاکستانی عام طور پر شیخ زاید کو شیخ زید اور ابوظبی کو ابوظہبی کہتے ہیں، جیسا کہ تراب بھائی نے دھاگے کے نام میں یہی لکھا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,072
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہمارے آئی فون کا کمال

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    مسجد کا مقصد خدا کی عبادت کی جگہ ہے۔ اتنی چکا چوند مسجد میں جاکر نمازی عمارت کے آرکٹکچر سے محصور ہوں گے یا عبادات ادا کریں گے۔ یا حیرت!
     
    آخری تدوین: ‏فروری 18, 2016
    • غیر متفق غیر متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر