شیخ زاید مسجد ابو ظہبی

وجی

لائبریرین
شیخ زاید مسجد ابوظہبی


img0751l.jpg


img0792f.jpg


img0791uli.jpg


img0754u.jpg


img0755uhz.jpg
 

تعبیر

محفلین
:applause: :applause: :applause:

سبحان اللہ

زبردست بہت ہی شاندار

میں نے تصاویر میں صرف باہر سے دیکھی تھی۔
لگتا ہے کہ یہ آپ نے خود تصاویر لیں ہیں :confused:
 

وجی

لائبریرین
جی کچھ تصاویر میں نے لیں تھی کچھ میری بہن نے لیں تھی
بلکل مسجد مکمل ہوگئی ہے اور شیخ زاید کی آخری آرام گاہ بھی مسجد کے ساتھ ہی بنائی گئی ہے اسکی تصویر لینا منع ہے
میرے خیال میں پانچ سال لگے ہیں اسکو
 
Top