شہیدِ محفل

سید عاطف علی

لائبریرین
کس نے گواہیاں طلب کیں بھئی تم سے ۔
سورج کو بھی بھلا روشنی کے لیے گواہی درکار ہوتی ہے ؟ کیا سنا نہیں
آفتاب آمد دلیلِ آفتاب
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کس نے گواہیاں طلب کیں بھئی تم سے ۔
سورج کو بھی بھلا روشنی کے لیے گواہی درکار ہوتی ہے ؟ کیا سنا نہیں
آفتاب آمد دلیلِ آفتاب
کسی نے نہیں کیں گواہیاں طلب۔۔۔ ہم خود ہی کبھی کبھی ناسمجھ سا سمجھ بیٹھتے ہیں خود کو۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اللہ خیر کرے، کچھ مردانہ خوبیاں ہی نہ مل جائیں مزید!
بہت لڑائی کر لی تھی سوچا اب صلح صفائی سے کام لیا جائے ویسے بھی آج کل سپر پاور بھی لڑائی سے بھاگتے دیکھ رہا ہوں ایسے میں میری کیا مجال کہ لڑائی کو طول دوں :)
جہاں تک تعریف کی بات ہے وہ تو مسکہ لگانے میں ہمیشہ زیادہ ہو جایا کرتا ہے :):)
 
Top