شہیدِ محفل

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کہیں مجھے شہید کرنے کا ارادہ تو نہیں؟؟؟
غور کیجئیے گا روؤف بھائی۔۔۔ بڑی گہری بات کرنے والے ہم۔۔

جو "کیا "جاتا ہے وہ "قتل " ہوتا ہے
اور جو "ہو" جاتا ہے وہ " شہید " کہلاتا ہے۔

سید عاطف علی بھائی ہم نے سیانوں ولی بات کر دی نا بہت دن بعد پھر سے؟؟؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

وجی

لائبریرین
غور کیجئیے گا روؤف بھائی۔۔۔ بڑی گہری بات کرنے والے ہم۔۔
جو "کیا "جاتا ہے وہ "قتل " ہوتا ہے
اور جو "ہو" جاتا ہے وہ " شہید " کہلاتا ہے
۔
"جو کیا جائے "یا پھر "جو ہو جائے "
اس ملک ہے دونوں کوہی بڑی عزت دیتے ہیں ۔
مگر "جو دیئے جائےزندگی "اس کو کوئی عزت نہیں دیتا۔

بات اگر سمجھ آجائے تو۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"جو کیا جائے "یا پھر "جو ہو جائے "
اس ملک ہے دونوں کوہی بڑی عزت دیتے ہیں ۔
مگر "جو دیئے جائےزندگی "اس کو کوئی عزت نہیں دیتا۔

بات اگر سمجھ آجائے تو۔۔۔
جو دئیے جائیں زندگی۔۔۔ شہید تو وہی کہلاتے یں نا۔ اور بہت عزت والا مرتبہ ہے یہ۔
 
وجی

لائبریرین
جو دئیے جائیں زندگی۔۔۔ شہید تو وہی کہلاتے یں نا۔ اور بہت عزت والا مرتبہ ہے یہ۔
بی بی
جان دینا اور جان لینا بڑا آسان ہے
مگر زندگی دینا بڑا مشکل کام ہے
کیونکہ زندگی دینے کی ایک مثال ہم دینگے وہ ہیں
"ایدھی "

امید ہے ہم اپنی بات سمجھانے میں کامیاب ہوگئے ہونگے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بی بی
جان دینا اور جان لینا بڑا آسان ہے
مگر زندگی دینا بڑا مشکل کام ہے
کیونکہ زندگی دینے کی ایک مثال ہم دینگے وہ ہیں
"ایدھی "

امید ہے ہم اپنی بات سمجھانے میں کامیاب ہوگئے ہونگے۔
ان کی تو کیا ہی بات ہے۔
سلام ہے ان کی جدوجہد کو۔
چونکہ یہاں غازی اور شہید کے بارے بات ہو رہی تھی اس لئے اسی مطابق مطلب لیا آپ کی بات کا۔
 
Top