شہزاد قیس کی غزل یا "درخواست برائے زن مریدی "

سید عمران

محفلین
ظلہ سبحانی خدارا اب اور دیر مت کیجیے ،ایسا نہ ہو باغی کا ایماں تازہ ہو جائے ۔
آپ کیا سمجھتے ہیں ظل سبحانی ہاتھ پر ہاتھ دھرے فارغ تشریف فرما ہیں؟؟؟
ہرگز نہیں!!!
ہمیں دیگر مسائل سے بھی نبرد آزما ہونا ہے۔۔۔
لیکن ہماری طرف سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ عنقریب سارا کچا چٹھا معصوم عوام کے سامنے ضرور بالضرور لایا جائے گا۔۔۔
اس دوران باغی کو اس بات کی مہلت عنایت کی جاتی کہ وہ بے شک اپنا ایمان تازہ سے تازہ تر کرسکتا!!!
 
آپ کیا سمجھتے ہیں ظل سبحانی ہاتھ پر ہاتھ دھرے فارغ تشریف فرما ہیں؟؟؟
ہرگز نہیں!!!
ہمیں دیگر مسائل سے بھی نبرد آزما ہونا ہے۔۔۔
لیکن ہمارا طرف سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ عنقریب سارا کچا چٹھا معصوم عوام کے سامنے ضرور بالضرور لایا جائے گا۔۔۔
اس دوران باغی کو اس بات کی مہلت عنایت کی جاتی کہ وہ بے شک اپنا ایمان تازہ سے تازہ تر کرسکتا!!!
:thinking:
 
Top