شہر کا نام تو بتائیں

شمشاد

لائبریرین
قطیف، منطقہ شرقیہ، سعودی عرب میں دمام سے جبیل کی طرف سفر کریں تو پہلا ہی شہر ہے۔

اب خ سے
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی کوئی رکن ادھر کا بھی رخ کر لے، آج درجن بھر دن ہو گئے ہیں کسی کو ادھر آئے ہوئے۔
 

الف عین

لائبریرین
ظہران
کا ہی نام سنا ہے مشہور شہروں میں، ویسے ایک چھوٹا سا شہر ظفر گڑھ بھی ہے یہاں آندھرہ پردیش میں۔

ن
 
Top