شہر کا نام تو بتائیں

حسن علوی

محفلین
ارے آپ تو سچ مچ میں ہار جیت پر آ گئے بھئی یہاں کوئی مقابلہ تھوڑی ہو رہا ھے۔

خیر اب آپ ہی کچھ بتا دیں تاکہ سلسلہ دوبارہ بحال ہو سکے:)
 

شمشاد

لائبریرین
ظہران، سعودی عرب
اس کو الظہران بھی لکھتے ہیں، انگریزی میں اسے Dhahran لکھتے ہیں۔
سعودی آرامکو کا ہیڈ آفس یہیں ہے۔
سعودی عرب میں تیل سب سے پہلے یہیں سے نکلا تھا۔

ع سے
 
Top