شہر کا نام بتائیں

قیصرانی

لائبریرین
راجہ صاحب، جس لفظ پر نام ختم ہو، اسی سے اگلا نام دینا ہے۔ جیسا کہ تمپرے نام کا اختتام ے پر ہوا ہے تو ے یا ی سے اگلا نام
 

الف عین

لائبریرین
ویسے شہروں اور اشخاص کے ناموں کے بارے میں یہ سوچا گیا تھا کہ ی سے اگر نہ ملے نام تو اس کے پچھلے حرف سے دئے جا سکتے ہیں۔۔ چناں چہ میں ر سے دے دیتا ہوں
رنتھمبور، راجستھان
 
یارک
کہیں ہے جہاں بارش کا کوئی بھروسہ نہیں
جہاں بادشاہت ہے
جہاں کا سورج کسی وقت میں گروب نہیں ہوتا تھا
اور
جہاں “وہ“ رہتی ہے
:shock:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top