شہر کا نام بتائیں

شمشاد

لائبریرین
نارنگ، پاکستان
لاہور سے نارووال جائیں تو آدھے راستے میں ہے۔
چاول کی بہت بڑی منڈی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top