شہر کا نام بتائیں!

فرقان احمد

محفلین
صدر رفیق تارڑ، حامد ناصر چٹھہ، حمید نظامی بانی روزنامہ نوائے وقت، میر خلیل الرحمٰن بانی روزنامہ جنگ، نسیم حجازی، منو بھائی، کرشن چندر، جسٹس ایس اے رحمان، جواد ایس خواجہ کا تعلق بھی وزیرآباد سے ہے۔
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
صدر رفیق تارڑ، حمید نظامی، میر خلیل الرحمٰن، منو بھائی، کرشن چندر، جسٹس ایس اے رحمان، جواد ایس خواجہ کا تعلق بھی وزیرآباد سے ہے۔
تارڑ صاحب تو گکھڑ سے ہیں۔ اگرچہ کہ وزیرآباد کے کافی نزدیک ہے۔ نیز یہ کہ قمر باجوہ صاحب بھی گکھڑ سے ہی ہیں۔
 
یاز

محفلین
ایک سوال ہماری جانب سے
۔۔ پنجاب کا شہر
۔۔ اسم بامسمیٰ ہے
۔۔ پاکستان بننے کے بعد آباد ہوا
 
عمر سیف

محفلین
صدر رفیق تارڑ، حامد ناصر چٹھہ، حمید نظامی بانی روزنامہ نوائے وقت، میر خلیل الرحمٰن بانی روزنامہ جنگ، نسیم حجازی، منو بھائی، کرشن چندر، جسٹس ایس اے رحمان، جواد ایس خواجہ کا تعلق بھی وزیرآباد سے ہے۔
ایک نام بھول گئے آپ
 
Top