شھید بے نظیر بھٹو - انسانی حقوق کا عالمی ایوارڈ

آئندہ آنے والی نسل کو ہم مشورہ دیتے ہیں کہ مندرجہ ذیل منتر کو حرز جاں بنا لیا جائے:
اگر بلاول کے نانا قادیانیوں کو کافر قرار دلوا دیں۔
اگر بلاول کے نانا اپنی قوم کی عظمت کی خاطر پھانسی پر لٹک جائیں۔
اگر بلاول کے ماموں بھی مار دیے جائیں اور قاتل پھر بھی معاف کردیے جائیں۔
اگر بلاول کی اماں خود گولیوں اور بموں کا نشانہ بن کر ہلاک ہوجائیں۔

نیز ان بے مثال قربانیوں پر بلاول بھٹو زرداری کو بھی ایک ایوارڈ سے مستفیذ کیا جائے قبل اس کے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب کی آل اولاد کا اسم گرامی مزید دو فٹ طویل ہو جائے۔ :grin:

میرے بیٹے میری تحریر اس تناظر میں‌تھی جس میں سوال تھا۔ بش و مش کا پس منظر الگ ہے اور بے نظیر کا پس منظر الگ۔ بے نظیر کی بے نظیر جدوجہد کی وجہ سے کروڑوں‌لوگوں کو بندوق کی حکمرانی سے نجات ملی۔
 

زینب

محفلین
میرے بیٹے میری تحریر اس تناظر میں‌تھی جس میں سوال تھا۔ بش و مش کا پس منظر الگ ہے اور بے نظیر کا پس منظر الگ۔ بے نظیر کی بے نظیر جدوجہد کی وجہ سے کروڑوں‌لوگوں کو بندوق کی حکمرانی سے نجات ملی۔

ہا ں جی ان کی اربوں کے گھپلے بخشوانے کی کامیاب جدوجہد کے تو ہم بھی دل و جان سے قائل ہیں:mrgreen:
 
ہا ں جی ان کی اربوں کے گھپلے بخشوانے کی کامیاب جدوجہد کے تو ہم بھی دل و جان سے قائل ہیں:mrgreen:

بیٹی یہ بھی اچھا ہے کہ انسان کسی بات کا دل و جان سے تو قائل ہوجائے۔
ورنہ اوپری طرح سے قائل ہونا تو منافقت سی ہے۔
اچھا ہے بیٹیا خوش رہیں
 

زینب

محفلین
کیا بات ہے ہمت علی پا جی لگتا ہے اب آپ بھی Bbاورpp کی حمایت کر کر کے تھک گئے ہیں اپ کے پاس کہنے کو اب کچھ نہیں‌بچا
 
اگر آپ سچ کو بیمار ذہنیت تصور کرتے ہیں تو میں بیمار ذہنیت کی ہی مالک ہوں مگر آنکھیں بند کرلینے سے حقیقیت نہیں چُھپتی:):):)
بیٹی اللہ سچ کا بول بالا اور جھوٹے کا منہ کالا کرتا ہے
اپ سچ کو چاہتی ہیں۔ یہ اچھی بات ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آج یہ خبر پڑھ کر بہت اچھا لگا

up07.gif
 

زینب

محفلین
زرداری نے بش کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالیں ہاہاہاہاہا کیا ہو گیا ہے قیصرانی بھائی اپ کو۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
قیصرانی بھائی کو کچھ نہیں‌ہوا۔ بش صاحب کے آخری دن ہیں‌اس لیے ""میٹھی میٹھی ""کہئے جارہا ہے۔
 

زینب

محفلین
نہیں مجھے تو اس خبر پے ہنسی آئی تھی کہ کہاں زرداری اور کہاں بش کی انکھیں پر قیصرانی بھائی تو سچ سمجھ بیٹھے اس گپ کو
 
Top