1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

شگفتہ بک شیلف

سیدہ شگفتہ نے 'میرا بک شیلف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 23, 2008

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392




    میرا بک شیلف



     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    [table="head; Width=35em"]نمبر شمار|نام کتاب|مصنف / مؤلف/ مدون / مترجم / شاعر | ناشر | ایڈیشن | سنِ اشاعت| صنف | نثر/ نظم | اسٹیٹس :) / :( | صفحات
    1| اردو غزل کے عناصرِ اربعہ | پروفیسر عائشہ | | اول | 2003 | تنقید | نثر | خریدی :( | 250
    2| نسخہ ہائے وفا | فیض احمد فیض | مکتبہ کارواں | | | کلیات | شاعری | قبضہ :) :) | 703
    3| اُردو ادب کی تحریکیں | ڈاکٹر انور سدید | انجمن ترقی اُردو پاکستان | سوم | 1996 - 97 ء | تنقید | نثر | خریدی :( | 688
    4| آوازِ دوست | مختار مسعود | شاہ بیگم اور شیخ عطاء اللہ ٹرسٹ | چھبیسواں | 2005ء | غیر افسانوی ادب | نثر | خریدی :( | 231
    5|
    6|
    7|
    8|
    9|
    10|
    11|
    12|
    13|
    14|
    15|زمزمہ پاکستان | صبا اکبر آبادی | صبا اکبر آبادی اکیڈمی | اول | 14 اگست 1995ء | قومی و ملی شاعری | نظم | تحفہ :) | 248
    16|
    17|
    18|
    19|
    20|
    21|
    22|
    23|
    24|
    25|
    26|
    27|
    28|
    29|
    30|
    31|
    32|
    33|
    34|
    35|
    36|
    37|
    38|
    39|
    40|
    41|
    42|
    43|
    44|
    45|
    46|
    47|
    48|
    49|
    50|
    51|
    52|
    53|
    54|
    55|
    56|
    57|
    58|
    59|
    60|
    61|
    62|
    [/table]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا ہر ہفتے ایک کتاب کا نام لکھنے کا ارادہ ہے یا ہر ماہ میں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,623
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    لگتا ہے کہ ابھی ساری کتابیں کوئی ادھار لے کر گیا ہوا ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    :)

    نبل بھائی ، اُدھار پہ لے جانے والوں سے واپس لینے کا یہی طریقہ سمجھ میں آیا ، اس دھاگے کا ربط بھیج دیا ہے کتب کی واپسی کے لیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    یہ لیں ، ایک کتاب کی واپسی ہو بھی گئی !


    زمزمہ پاکستان
    قومی و ملی شعری مجموعہ

    صاحبِ کلام : صبا اکبر آبادی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392


    نسخہ ہائے وفا


    صاحبِ کلیات : فیض احمد فیض


    اسٹیٹس : قبضہ :) :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    اُردو ادب کی تحریکیں

    از


    ڈاکٹر انور سدید





    اسٹیٹس : خریدی :( :( :(


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392

    آوازِ دوست

    از


    مختار مسعود





    اسٹیٹس : خریدی :( :( :(


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    لیکن یہ سب آپ ایسے کیوں لکھ رہی ہیِ جدول میں لکھیں ناں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    شمشاد بھائی ، جدول نہیں دیکھا اوپر ، اسی کو ہی تو اپڈیٹ کر رہی ہوں ۔ میرا جدول تو آہستہ آہستہ ہی بھرے گا :(
     
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,087
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں اب دیکھا ہے۔ پہلے میں سمجھا کہ ایک ایک کر کے ہی لکھتی رہیں گی۔
     
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392



    تاریخ بر والہ سیداں


    مصنف متحقق : جلیل نقوی


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ایم اے راجا

    ایم اے راجا محفلین

    مراسلے:
    3,230
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب جدول مکمل ہو جائے تو بتا دیجیئے گا دیکھنے آ جاؤں گا، لگتا ہے مہینوں بلکہ سالوں انتظار کرنا پڑے گا:)
     
  15. ابو لبابہ

    ابو لبابہ محفلین

    مراسلے:
    76
    بہت زبردست بہت اچھے پر تھوڑے کچے
     

اس صفحے کی تشہیر