سیدہ شگفتہ
لائبریرین
مبنارک ہو شگف، اب جلدی سے میرے ساتھ آ جاؤ شاباش۔
جی اعجاز انکل میں بہت باتونی نہیں ہوتی جا رہی
مبنارک ہو شگف، اب جلدی سے میرے ساتھ آ جاؤ شاباش۔
چلیں یہ بھی بہت بڑی بات ہے۔
ضرورت سے زیادہ احتیاط۔
اور اس کی بہت شدید سزا ملی ہے ہمیں۔سعود بھائی آپ کاپی پیسٹ کے امتحان میں ناکام ہو گئے ہیں بری طرح !
اور اس کی بہت شدید سزا ملی ہے ہمیں۔
ہم کو کیا پتا؟واقعی ، کیا سزا ملی ؟
کوئی فائدہ نہیں۔اب آپ کو معلوم ہی نہیں ورنہ سفارش کی جا سکتی تھی
سو تو ہے بٹیا رانی۔آپ کا جرم بھی تو بڑا ہے
امین بھائی ، اگر میرے کہنے پر کچھ ہو تو میں ہڑتال نہیں بلکہ لازم قرار دوں گی کہ سب لوگ کام کریں اور خاص طور پر سیاستدانوں کو صرف اور صرف کام کرنا ہے اور ان کی تو چحٹیاں بھی سب بند سارا سال کام کریں پورے تین سو پینسٹھ دن کام کام اور صرف کام اور صرف چار گھنٹے سونے کے لیے دئیے جائیں اور بس
ایسے ہی کچھ لوگ حفاظت کے پیش نظر اتنے جناتی پاسورڈ چنتے ہیں کہ دو منٹ بعد خود بھی بھول چکے ہوتے ہیں۔
ہے ناں۔ چلیں ملائیں ہاتھ پھر اور اب جو بریانی کھاتے ہوئے مجھے بھلایا ناں تو پھر دیکھئے گا
جی بالکل۔ ابن سعید بھائی ہی کچھ بتائیں گے اب۔یہ تو کوئی دلچسپ کہانی لگتی ہے
اچھا؟؟؟ بھلا کون ہیں یہ لوگ؟ ویسے بھی سب کی میرے جیسی فوٹوگرافک میموری تو نہیں ہوتی کہ سب کچھ یاد رہ جائے
ہے ناں۔ چلیں ملائیں ہاتھ پھر اور اب جو بریانی کھاتے ہوئے مجھے بھلایا ناں تو پھر دیکھئے گا
ان میں میں تو یقینا شامل نہیں ہوں گی۔ ہاں آپ نے نہ بھولنے والوں کے لئے سوچا تو پھر میرا نام آئے گاہم نے کسی کو ذہن میں رکھ کر تو نہیں کہا تھا لیکن جب اس پر زور دیا گیا تو تمثیلی خلاء پر کرنے کے لئے کچھ ایک چہرے ابھر ہی آئے۔ رہا سوال فوٹوگرافک میموری کا تو پاسورڈ کے معاملے میں مشکل ہی ہے کیوں کہ پاسورڈ فیلڈ میں عموماً سبھی کچھ اسٹار لکھا ہوا آتا ہے۔ آپ کو ستاروں کی تعداد تو یاد رہ سکتی ہے لیکن شکل کا کیا کریں گی؟
اگر آپ نے سارے سوالات حل کر کے پہلے صفحے پر لکھ دیا ہوتا کہ کسی بھی جواب کو غیر اضافی تصور کر لیں تو ہم بجائے نمبر دینے کے لکھ دیتے کہ متعلم ممتحن سے کہیں زیادہ ممتاز ہے۔ان میں میں تو یقینا شامل نہیں ہوں گی۔ ہاں آپ نے نہ بھولنے والوں کے لئے سوچا تو پھر میرا نام آئے گا
آخری سوال کا جواب میں نہیں دے رہی۔ ویسے مجھے جواب آتا ہے لیکن آخر کو پرچے میں چوائس بھی تو ہوتی ہے ناں۔
تو پتا کروائیںہم کو کیا پتا؟