ناعمہ عزیز
لائبریرین
ٹھیک ہے ناعمہ اور ہاں گفٹ آپ لے چکی ہیں ناں ورنہ پہلی فرصت میں لے لینا نہیں تو شمشاد بھائی کو قرض نہ یاد آ جائے کہیں !
اپیا آج ہی لے کے آتا ہوں
ٹھیک ہے ناعمہ اور ہاں گفٹ آپ لے چکی ہیں ناں ورنہ پہلی فرصت میں لے لینا نہیں تو شمشاد بھائی کو قرض نہ یاد آ جائے کہیں !
چلیں یہ بھی بہت بڑی بات ہے۔اتفاق سے ٹاپ 5 میں تو نہیں البتہ ٹاپ 10 میں ضرور ہیں۔
سمجھا کریں ناں بھائی۔ وضع داری بھی کوئی چیز ہوتی ہےآپ تکلف سے کام لے رہی ہیں، ہے ناں؟
جی بالکل درست
شکر ہے کوئی انعام نہیں ورنہ حصہ داروں کو بھی دینا پڑتا !
سمجھا کریں ناں بھائی۔ وضع داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے
ارے میرے جیسی بااصول بندی کے سامنے کیسی باتیں کر رہے ہیں ؟ ویسے کیا واقعی ابھی آپ تک پہنچی نہیں؟ میں نے تو بہت احتیاط سے کام لیا تھا۔ لگتا ہے خفیہ والے ہاتھ دکھا گئےتو خفیہ ذرائع سے اخفائے راز کی رشوت بھجوا دینی تھی ناں۔
ضرورت سے زیادہ احتیاط۔ارے میرے جیسی بااصول بندی کے سامنے کیسی باتیں کر رہے ہیں ؟ ویسے کیا واقعی ابھی آپ تک پہنچی نہیں؟ میں نے تو بہت احتیاط سے کام لیا تھا۔ لگتا ہے خفیہ والے ہاتھ دکھا گئے
بالکل۔ضرورت سے زیادہ احتیاط۔
ایسے ہی کچھ لوگ حفاظت کے پیش نظر اتنے جناتی پاسورڈ چنتے ہیں کہ دو منٹ بعد خود بھی بھول چکے ہوتے ہیں۔
سمجھا کریں ناں بھائی۔ وضع داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے
ایسے ہی کچھ لوگ حفاظت کے پیش نظر اتنے جناتی پاسورڈ چنتے ہیں کہ دو منٹ بعد خود بھی بھول چکے ہوتے ہیں۔
پر امن ہڑتال کہیں آپ کے کہنے پر ہی تو نہیں ہوئی ؟
شگفتہ تم کو تمہارے پندرہ ہزار سے زائد مراسلے مکمل ہونے پر بہت بہت بہت مبارکباد
سدا اسی طرح اس محفل پر جگمگاتی رہو اور یونہی احباب میں خوشیاں بانٹتی رہو اور علم کے موتی بکھیرتی رہو تاکہ ہم بھی ان موتیوں سے اپنا دامن بھر سکیں اور تمہیں دعائیں دے سکیں
اللہ تم کو سدا خوش اور آباد رکھے آمین
اب ٹھیک ہے ننھی پری؟
مبارک ہو آپی
ویلکم آپیتھینکس فہیم
ویلکم آپی
بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بہن ۔ میرے خیال میں آپ ٹاپ 5 میں تو ہوں گی۔ اللہ زور قلم میں اور زیادہ اضافہ کرے
ہی ہی ہی ہی ہی۔
چلیں یعنی کہ آپ کی ان پوسٹس میں ہمارا بھی کچھ حصہ شامل ہے