مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو
post-20000.jpg
Congratulations-2115186547.gif

بے حد شکریہ کھوکھر بھائی
یہ اینیمیشنز آپ خود ڈیزائن کرتے ہیں؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
منصب بیس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
مبارکباد کا کیک ابھی بیکری میں ہے ۔ نیٹ سلو ہے شاید کل پرسوں تک اپلوڈ ہو سکے ۔

بہت بہت شکریہ نایاب بھائی
کیک کے ساتھ ایک کوئی اچھی سی کتاب بھی ہو گی کیا
 
بہت تھینکس سعود بھائی، مصروفیت کو چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ فریحہ گڑیا سے آخری بار کب بات ہوئی اور کیا گفتگو رہی :happy:
فریحہ بٹیا سے تو ابھی کل ہی فون پر بات ہوئی تھی تب وہ اپنی والدہ کے ساتھ ڈاکٹر کے پاس تھیں۔ اس سے پہلے ویک اینڈ پر ویڈیو چیٹ ہوئی تھی تب وہ اپنے ہی مکے سے اپنے ہی گالوں کا غبارہ پھوڑ رہی تھیں۔ :) :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت مبارک ہو شگف یہ نیا منصب۔ آخر ہمارے برابر پہنچ ہی گئیں۔ اب جلدی سے پیچھے بھی چھوڑ جاؤ۔

بہت شکریہ اعجاز انکل، بہت خوش رہیے۔ مجھے بہت اچھا لگتا ہے آپ کی باتیں پڑھ کر۔ آپ کا ایک بھی جملہ ہو تو اس میں بھی اتنی اپنائیت، شفقت اور خلوص ہوتا ہے، حقیقت تو یہ ہے کہ ہم چھوٹے ہیں اور کبھی بھی آپ کی برابری نہیں کر سکتے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top