مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بٹیا۔ اس کے ساتھ ہی محفل میں بیس ہزاریوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جو کہ جلدی ہی نو ہونے کو ہے۔ خیر اس موقع پر کچھ اعداد و شمار ہونے چاہئیں جو کہ ہماری مصروفیت کے عذر دائمی کا شکار ہو گئے ہیں۔ :) :) :)
 

کھوکھر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
post-20000.jpg
Congratulations-2115186547.gif
 

نایاب

لائبریرین
محترمہ سیدہ شگفتہ بہنا
منصب بیس ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
مبارکباد کا کیک ابھی بیکری میں ہے ۔ نیٹ سلو ہے شاید کل پرسوں تک اپلوڈ ہو سکے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ابھی کچھ دیر پہلے آن لائن آئی اور آتے ہی شگفتہ آپی کے پیغامات پر نظر پڑی۔۔ ان پر نظر اس لیے پڑی کیونکہ میں کئی دنوں سے دیکھ رہی تھی کہ کب ان کو بیس ہزار پیغامات ہوں گے اور اکثر آن لائن آتے ساتھ ہی چیک کرتی تھی کہ ہوئے یا نہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔
تو جی جناب!

شگفتہ آپی نے بیس ہزار پیغامات پورے کر لیے۔ یہ سنگ میل عبور کرنا بہت بہت مبارک ہو شگفتہ آپی :)

بہت تھینکس مقدس :rose: ، کیا واقعی آنلائن آتے ساتھ ہی چیک کرتی رہیں، پہلے بتانا تھا ناں :happy:
 
Top