مبارکباد شگفتہ آپی کے بیس ہزار پیغامات

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
mixed-reds-pinks.gif

بہت خوبصورت !
تھینکس مقدس :rose: :rose: :rose:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آج اس لیے کیونکہ میں گھر کی صفائیاں کر رہی تھیں۔۔ اور اس سے پہلے دو گھنٹے فون پر باتیں کرنے میں گزارے۔۔ :rollingonthefloor:
ویسے اب تو آفس سے بھی اتنا نہیں آتی بھیا۔۔ جیسے پہلے آیا کرتی تھی۔۔ ہی ہی ہی

زبردست دو گھنٹے :happy:
کس کی شامت آئی ہوئی تھی ویسے :happy:
اب کیوں نہیں آ پاتیں مقدس؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سیدہ بی بی اپنی محنت اورلگن سے محفل کو سنوارتی اور نکھارتی ہیں لہذا اس کے لیے بھی مبارک کی مستحق ہیں
CongratsCommnets03016.gif

gccongratulations1.gif

بہت شکریہ زبیر بھائی، بہت خوش رہیے۔
آپ خود بہت خلوص سے محنت کرتے ہیں فورم کے لیے آپ کی محنت اور خلوص دیکھ کر بہت اچھا لگتا ہے !
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو شگفتہ بٹیا۔ اس کے ساتھ ہی محفل میں بیس ہزاریوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے جو کہ جلدی ہی نو ہونے کو ہے۔ خیر اس موقع پر کچھ اعداد و شمار ہونے چاہئیں جو کہ ہماری مصروفیت کے عذر دائمی کا شکار ہو گئے ہیں۔ :) :) :)

بہت تھینکس سعود بھائی، مصروفیت کو چھوڑیں اور یہ بتائیں کہ فریحہ گڑیا سے آخری بار کب بات ہوئی اور کیا گفتگو رہی :happy:
 
Top