ظفری
لائبریرین
ابھی تو اور بھی گھنے ، سیاہ اور لمبے بالوں والیوں کی تصویریں تھیں مگر مجھ پر کوئی اور فتویٰ لگے تو اُنہیں بس رہنے ہی دیں۔قیصرانی نے کہا:ویسے ایک اور بات کا بھی شکریہ۔ اتنے دنوں سے کالے کالے لمبے لمبے گھنے بال نہیں دیکھے تھے۔ بہت شکریہ![]()
