مبارکباد شکاری کو سالگرہ مبارک

مغزل

محفلین
عدنان زاہد المعروف شکاری صاحب ، بندہ ناچیز کی طرف سے ہدیہ مبارکباد قبول کیجے ، تاخیر کی معذرت کہ بجلی کی عدم دستیابی نے یہ گل کھلائے ہیں‌ وگرنہ میرا ارادہ تھا کہ لڑی میں شروع کرتا، سدا سلامت شاد باد جناب سدا سلامت شاد باد۔۔
 

شکاری

محفلین
السلام علیکم زاہد بھائی ، آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو ، سالگرہ کے حوالے سے کوئی خاص بات اگر شیئر کرنا چاہیں ؟ بچپن میں سالگرہ کس طرح گذرتی تھی اور اب کیسے گذرتی ہے ؟

آپی بہت بہت شکریہ، سالگرہ بچپن میں جیسی گزرتی تھی اب بھی ویسے ہی گزر گئی کوئی خاص بات نہیں شئیر کرنے کی۔

عدنان زاہد المعروف شکاری صاحب ، بندہ ناچیز کی طرف سے ہدیہ مبارکباد قبول کیجے ، تاخیر کی معذرت کہ بجلی کی عدم دستیابی نے یہ گل کھلائے ہیں‌ وگرنہ میرا ارادہ تھا کہ لڑی میں شروع کرتا، سدا سلامت شاد باد جناب سدا سلامت شاد باد۔۔

ہدیہ قبول کیا جاتا ہے۔
اور
معذرت! چلو یہ بھی قبول ہوئی، آج کل بجلی نے واقعی بہت پریشان کیا ہوا ہے۔
 
Top