شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

راشد اشرف نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 22, 2013

  1. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,443
    تہاور علی خان ۔ ۔ ۔ ۔ ان کے بارے میں کچھ تفصیل ؟
    آپ نے لکھا کہ کتاب آپ کے پاس اردو میں بھی موجود ہے۔ یقینا یہ وہی ہوگی جس سے چند تحریریں میں نے شامل کی ہیں یا کوئی اور ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,676
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت شکریہ راشد اشرف بھائی شاملِ محفل کرنے پر۔ خوش رہیے
     
  3. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی یہی کتاب ہے جو آپ نے اپ لوڈ کی ہے۔ تاہم میرے پاس یہ ای بک شکل میں تین حصوں میں ہے اور لگتا ہے اس میں کچھ واقعات موجود نہیں
    اوپر میں نے تصحیح کر دی ہے کہ ان کا اصل نام تہوّر علی خان ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,443
    طویل عرصے بعد آپ سے مخاطب ہوں۔
    تہور علی خان کے بارے میں کچھ معلومات مل سکتی ہیں ؟
    میں ان دنوں شکاریات کے ایک انتخاب پر کام کررہا ہوں۔ کتاب رواں سال کے آخر میں شائع ہوگی
    اس کا پیش لفظ لکھ رہا ہوں، فہرست آپ کو ان باکس میں بھیجوں گا
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 25, 2016
  5. Wajdaan Ali Khan

    Wajdaan Ali Khan محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته راشد صاحب۔۔۔۔
    ماشاءالله
    شکاریات کے موضوع پہ آپ کی کاوش ​
    خوب ترین ہے ۔۔۔ڈھیروں داد سلامت رہیں
    لیکن اردو میں بہت کم کٰتب دستیاب ہیں ۔۔۔خاص کر کے قمر نقوی صاحب کی۔۔۔۔۔نوازش ہو گی اگر آپ اُن کی
    کٰتب تک میری رہنمائی فرما دیں۔۔۔
     
  6. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,443
    وعلیکم السلام جناب

    http://updf.weebly.com/1575158515831608-170515781575157617401722.html
     
  7. Wajdaan Ali Khan

    Wajdaan Ali Khan محفلین

    مراسلے:
    2
    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ! راشد بھا ئی
    کیا میں شکاریات پر کہانیوں کے چاروں حصے ڈاون لوڈ کرسکتا ہوں۔۔ مجھے

    ڈاون لوڈ لنک نہی مل رھا
     
  8. راشد اشرف

    راشد اشرف محفلین

    مراسلے:
    1,443
    وعلیکم السلام
    شکاریات کے موضوع پر کتاب پر کام کررہا ہوں، اسی لیے لنکس کو غیر فعال کردیا تھا
     
  9. یاسر جلال

    یاسر جلال محفلین

    مراسلے:
    1
    شکاریات کے موضوع پر پی ڈی ایف کتابیں درکار ہیں آپ احباب میں سے کوئی مدد کردے تو ممنون رہوں گا
     
  10. Javed Hasan

    Javed Hasan محفلین

    مراسلے:
    3
     
  11. Javed Hasan

    Javed Hasan محفلین

    مراسلے:
    3
     
  12. Javed Hasan

    Javed Hasan محفلین

    مراسلے:
    3
    Not able to download or read
     
  13. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
    شکاریات کی کئی اہم کہانیاں ‘‘شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں‘‘ کے چار حصوں میں محفوظ ہوگئی ہیں۔ جم کوربٹ کی سوانح عمری علاحدہ شائع ہوئی ہے۔
    ان کے پبلشر اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی ہیں۔

    کوربٹ کی 6 کتابیں ‘‘زندہ کتابیں‘‘ کے تحت پرنٹ میں ہیں۔
     
  14. ڈاکٹر عظیم سہارنپوری

    ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محفلین

    مراسلے:
    603
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Twisted
    یہ دل چسپ کہانیاں کیسے ملیں گی
    یہاں تو پڑھی نہیں جا رہی ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر