شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

متلاشی

محفلین
اوئی بھیا میں سمجھی آپ نے خود لکھا ہے
ہی ہی ہی
چلو خیر ہے ۔۔۔ کبھی خود بھی لکھ لیں گے ۔۔۔! ویسے میں خود تو یہ لکھ بھی نہیں سکتا تھا ۔۔۔۔ کیونکہ میں ابھی سنگل ہوں ۔۔۔! اس لئے میرے وہ احساسات کہاں ۔۔۔۔ جو کہ ایک منکوح شاعر کے ہوتے ہیں۔۔۔۔! :p
 
سیماب

محفلین
چلو خیر ہے ۔۔۔ کبھی خود بھی لکھ لیں گے ۔۔۔ ! ویسے میں خود تو یہ لکھ بھی نہیں سکتا تھا ۔۔۔ ۔ کیونکہ میں ابھی سنگل ہوں ۔۔۔ ! اس لئے میرے وہ احساسات کہاں ۔۔۔ ۔ جو کہ ایک منکوح شاعر کے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔! :p
اچھا اس لیے آپ نے اپنا نام تلاش رکھا ہوا ہے:heehee:
 
رانا

محفلین
ارے واہ مقدس بہنا زبردست۔ بہت عمدہ پیروڈی کی ہے آپ نے۔:)
نثر کے بعد اب شاعری کے میدان میں بھی۔ محفل کے بڑے شاعروں کا اب کیا بنے گا؟:)
فاتح بھائی اوپر اوپر سے تو تعریف کررہے ہیں اور اندر ہی اندر جل تو جلال تو کا ورد کررہے ہیں۔:)
لبوں پر دعائیں چل رہی ہیں کہ اللہ میاں اس لڑکی کو شاعری کی طرف آنے سے روک دے۔:)
یا کم سے کم اسے سنجیدہ شاعری کی طرف نہ آنے دینا۔ زیادہ نہیں تو کم از کم ہمارے دو تین دیوان چھپنے تک ہی۔:)
محمد خلیل الرحمٰن بھائی کے تو پسینے چھوٹ گئے ہیں۔ صدقہ نکالا جارہا ہے کہ اللہ میاں اسے سنجیدہ شاعری کی طرف دھکیل دے پلیز۔ ورنہ میرا کیا بنے گا کالیا۔:)
محمداحمد بھائی محمد وارث بھائی کے سامنے بحث کررہے ہیں کہ اگلے دس سال کے لئے محفل میں نئے شاعروں کی پیدائش پر پابندی لگائی جائے۔ ادب کے وسیع تر مفاد میں۔:)
اور محمد وارث بھائی ٹانگ پہ ٹانگ رکھے بے پروائی سے کہہ رہے ہیں "تے فیر سانوں کی۔ اساں تے رج کے کھیڈ لیا اے۔ تُسی آپے نبٹو ایدے نال"۔:)
 
مقدس

لائبریرین

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
افففف بھیاااااااا آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ
 
متلاشی

محفلین
یہ علامہ اقبال مرحوم کا شعر ہے ۔۔۔ جس میں انہوں اللہ تعالیٰ کو مخاطب کر کے کہا ہے ۔۔۔ کہ اے وہ حقیقت جس کا مجھے انتظار ہے تو کبھی مجھے مجازی لباس میں ۔۔۔(یعنی ظاہری شکل و صورت میں ) میں نظر آ ۔۔۔۔ کیونکہ میری جبین (ماتھا) میں ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں۔۔۔ تو سامنے آئے تو میری جبین تیرے آ گے جھکے ۔۔۔!
ویسے یہ بہت گہرا شعر ہے ۔۔۔ مجھ جیسا کم فہم ابھی اس کا مکمل ترجمہ نہیں کر پایا ۔۔۔ میں نے تو صرف لفظی ترجمہ کیا ہے ۔۔۔! جس سے آپ کو بات سمجھ میں آ جائے ۔۔۔۔!
 
مقدس سے جان چھڑا کر
پی ایچ ڈی سے گھبرا کر
مہینے بھر کی چھٹی لے کر
گھر سے ہوکے جو پریشان گیا ہے
تیمور پاکستان گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:laugh:

بہت عمدہ آپا مقدس۔۔۔۔:laugh:
میری پیروڈی کا برا نہ ماننا۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
Top