شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

مقدس نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 2, 2013

  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    متلاشی بھیا کی شاعری تو توڑ موڑ کر کے یہ لکھا گیا ہے۔۔ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔ اس لیے نہ ڈانٹ کر اور شاعری کو سمجھانے کے طریقے نہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔


    آفس سے جان چھڑا کر
    یونیورسٹی سے گھبرا کر
    مہینے بھر کی چھٹی لے کر
    گھر کو کر کے جو پریشان گیا ہے
    شوہر پاکستان گیا ہے

    ماما، چاچا، ماسا اور پھوپھا
    سب سے تو ملنے جانا ہے
    خالی ہاتھ جانا نہیں اچھا
    سوٹ کیس بھر کر سامان گیا ہے
    شوہر پاکستان گیا ہے

    کر کے کام دفتر کے اور پڑھائی
    دیتا تھا جو رو رو دہائی
    آرام کروں گا وہاں جاکر
    ڈولے شولے بھی بناؤں گا
    لے کے بڑے ارمان گیا ہے
    شوہر پاکستان گیا ہے

    بولا مجھ سے کچھ ایسے وہ
    خوش رہنا، گھبرا نا نہیں
    کپڑے دھو کر جاؤں گا
    کھانا بھی مہینے بھر کر پکا جاؤں گا
    دے کر یہ اطمینان گیا ہے
    شوہر پاکستان گیا ہے

    فون جو آیا، اس بار اس کا
    لگا کچھ پریشان گھبرایا ہوا
    پوچھنے پر بولا، پوچھو نا کہ کیا کیا ہوا
    اماں نے جو چپڑی چپڑی کھلائی ہیں
    خواب میں اب دادی نظر آئی ہیں
    بھاگ سارا میرا ارمان گیا ہے
    شوہر پاکستان گیا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 29
    • زبردست زبردست × 15
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فاتح

    فاتح لائبریرین

    مراسلے:
    15,751
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کیا واقعی تیمور پاکستان گیا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • زبردست زبردست × 2
  3. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    جائیں گے تو ایک دن ناں بھیا :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اچھا ہے۔۔بہت خوب ہے۔۔مزا آیاپڑھ کر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی۔۔ تھینک یو بھیا
     
  6. پردیسی

    پردیسی محفلین

    مراسلے:
    1,185
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ڈبل پوسٹ ہو گئی۔۔چلیں ختم کر دیتے ہیں۔۔یہ بھی ایک مزاحیہ بات ہوئی کہ اردو محفل ہم سے کھیل رہی ہے۔۔۔:laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,908
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    واہ واہ واہ !

    مقدس پائتھون کے بعد اب مقدس شاعری! :) :D

    کیا بات ہے۔ بہت خوب۔۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  8. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کیا یہ تیمور بھائی کے بارے میں لکھا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. محسن وقار علی

    محسن وقار علی محفلین

    مراسلے:
    12,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بہت خوب مقدس آپی:applause::applause:
    اور آپ کہتی ہیں کہ آپ کو لکھنا نہیں آتا:confused:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. حسینی

    حسینی محفلین

    مراسلے:
    1,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا مقابلہ کیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی کاوش ہے۔
    شاعر بن سکتی ہو آپ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شاعر تو یہ کبھی نہیں بن سکتی۔ ہاں البتہ شاعرہ بن سکتی ہیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
    • متفق متفق × 1
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    لولزززز۔ ان کو سنایا ضرور ہے فون کر کے آفس میں :rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    لولززز محسن بھیا ۔۔ یہ تو متلاشی بھیا کے ہی لفظوں کو آگے پیچھے کیا ہے ناں ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پھر جواب آیا ہو گا

    " آج رات میرے لیے کھانا مت بنانا۔ میری آفس کے فورن بعد پاکستان کی فلایٹ ہے۔"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    ہی ہی ہی۔۔ مقابلہ بھائیوں سے تھوڑی کرتے ہیں۔۔۔ میں نے تو شرارت کی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :rollingonthefloor:۔۔ جواب آیا کہ ایسی شیطانیاں تمہارے دماغ میں آتی کہاں سے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اور ویسے بھی بھائیوں کے ساتھ مقابلے میں ہمیشہ بہنیں ہی جیتتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    تو پھر کہاں سے آتی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    اسی لیے تو میں کرتی ہی نہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر