شوگر اور بلڈ پریشر کے معلوم علاج

سید رافع

محفلین
ویسے تو شوگر ٹیسٹ کی انگنت ڈیوائسز ہیں لیکن ایبٹ فری اسٹائل کی لوز اسٹرپس آسانی سے آپکے محلے کے میڈیکل اسٹور سے مل جائیں گی۔ یوں زیادہ اسٹرپس کی ایکسپائری سے رقم ضایع ہونے سے بچ جائیں گے۔

6674fb7b305fa4a01f4e08e5a66f162b.png_720x720q80.jpg

Free Style Optium Neo Glucometer With 10 Test Strips: Buy Online at Best Prices in Pakistan | Daraz.pk
 
آخری تدوین:
ویسے تو شوگر ٹیسٹ کی انگنت ڈیوائسز ہیں لیکن ایبٹ فری اسٹائل کی لوز اسٹرپس آسانی سے آپکے محلے کے میڈیکل اسٹور سے مل جائے گی۔ یوں زیادہ اسٹرپس کی ایکسپائری سے رقم ضایع ہونے سے بچ جائیں گے۔

6674fb7b305fa4a01f4e08e5a66f162b.png_720x720q80.jpg

Free Style Optium Neo Glucometer With 10 Test Strips: Buy Online at Best Prices in Pakistan | Daraz.pk
اِس کا ٹیسٹ قابل اعتماد ہوگا؟
 
سید رافع

محفلین
آپ نے یہ شہد منگوا کر ٹرائی کیا ہے؟

شہد نہیں آٹا ہے بھائی۔ واٹس ایپ کیا تھا سیمپل کے لیے۔ 1175 کا آٹا ہے اور کراچی بھیجنے کے سو روپے شپنگ چارج۔

ویسے میں جو کا آٹا استعمال کر رہا ہوں جو کہ فائبر رچ ہے۔ یہ بھی کافی ہے۔ ساتھ روزہ رکھیں۔
 
جو کے آٹے کی روٹی میں نے بنائی تھی بہت موٹی بنی تھی کھائی نہیں گئی اور نوالہ توڑتے ہوئے ٹوٹ رہی تھی بار بار
 
شہد نہیں آٹا ہے بھائی۔ واٹس ایپ کیا تھا سیمپل کے لیے۔ 1175 کا آٹا ہے اور کراچی بھیجنے کے سو روپے شپنگ چارج۔

ویسے میں جو کا آٹا استعمال کر رہا ہوں جو کہ فائبر رچ ہے۔ یہ بھی کافی ہے۔ ساتھ روزہ رکھیں۔
1175 میں کتنا آٹا ملتا ہے؟
 
سید رافع

محفلین
جی ایسے ہی کرکے دیکھیں گے میرا ایک دوست ہے اُس کی والدہ اپنے آٹے میں مکئی کا آٹا بھی ملاتے ہیں

مکئی کا glycemic index (GI = 69) ہے سو یہ استعمال کرنا صحیح نہیں۔ صرف 55 glycemic index یا اس سے کم تک کی غذائیں کھائیں۔

یہاں آپ کو glycemic index کے بہت سارے چارٹ مل جائیں گے۔

یہ کچھ ایپس بھی کافی فائدہ مند ہیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mysugr.android.companion

https://forourhealthy.com/diabetes-basic/should-people-with-diabetes-eat-corn/
 
سید رافع

محفلین
8-health-benefits-of-eating-broccoli43378578_2020922114336.jpg

بروکلی کا گلوکومیٹرک انڈیکس پیاز اور مشروم کی طرح بے حد کم محض دس ہے۔ سو شوگر کے مریض ایک وقت ان سبزیوں کا سلاد لیں۔ یا کم از کم کھانے سے قبل استعمال کریں۔
 
مکئی کا glycemic index (GI = 69) ہے سو یہ استعمال کرنا صحیح نہیں۔ صرف 55 glycemic index یا اس سے کم تک کی غذائیں کھائیں۔

یہاں آپ کو glycemic index کے بہت سارے چارٹ مل جائیں گے۔

یہ کچھ ایپس بھی کافی فائدہ مند ہیں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.mysugr.android.companion

https://forourhealthy.com/diabetes-basic/should-people-with-diabetes-eat-corn/
یہ ایپلیکیشن تو ذیابطیس اور شوگر والوں کے لئے ہیں میں تو نارمل لوگوں کی بات کررہا ہوں
 
Top