موجو

لائبریرین
بہت خوب نین بھائی
آپ کے جوابات سے بچپن میں بچوں کے رسالوں میں پڑھے ہوئے اس طرح کے کچھ سلسلے یاد آگئے۔
 
سارہ خان

محفلین
تم جس جانب جا رہی ہو وہ نظر آ رہا ہے مجھے۔ اسی جانب سے جواب دے دیتا ہوں۔۔۔ موجودہ محبوبائیں تو منع کرتی ہیں کتاب چھپوانے سے یہ سوچ کر کہ پتا نہیں کون کون سی منحوس سابقہ محبوباؤں کے لیے کی ہوئی ہے شاعری اور سابقہ محبوبائیں بھی کتاب کے حق میں نہیں ہوں گی کہ انہیں راز فاش ہونے کا خطرہ ہو گا۔ :laughing:
فضول بہانہ ہے :rolleyes:
جو سابقہ ہیں وہ پڑھیں گی ہی نہیں کہ اب وہ آپ کو جانتی ہی نہیں ۔۔:p
جو موجودہ ہیں انتساب ان کے نام کر دیں ۔۔پرانی نئی لکھی ہوئی سب کے رائٹس ان کو شفٹ ہو جائیں گے ۔۔:-P:LOL:
 
فاتح

لائبریرین
جو سابقہ ہیں وہ پڑھیں گی ہی نہیں کہ اب وہ آپ کو جانتی ہی نہیں ۔۔:p
یہ کس نے کہا کہ پرانی والی جانتی ہی نہیں اب مجھے۔ میں نے کون سا بیراگ لے کر گوشہ نشینی اختیار کر لی ہے یا دنیا سے پردہ اختیار کر لیا ہے کہ بس ساری دنیا مجھ سے بے خبر ہو گئی ہو۔
جو موجودہ ہیں انتساب ان کے نام کر دیں ۔۔پرانی نئی لکھی ہوئی سب کے رائٹس ان کو شفٹ ہو جائیں گے ۔۔:-P:LOL:
اتنا بے وقوف کوئی نہیں ہوتا۔ پرانی شاعری کے تو ثبوت پھیلے ہوئے ہیں ہر طرف انٹرنیٹ کیا اور ویسے شاعری کی محفلوں کی ویڈیوز کیا کہ یہ پرانی شاعری ہے اور نئی والیوں کو معلوم ہے کہ تب میں ان کے لیے نہیں لکھ سکتا تھا۔ :rollingonthefloor:
 
سارہ خان

محفلین
یہ کس نے کہا کہ پرانی والی جانتی ہی نہیں اب مجھے۔ میں نے کون سا بیراگ لے کر گوشہ نشینی اختیار کر لی ہے یا دنیا سے پردہ اختیار کر لیا ہے بس ساری دنیا مجھ سے بے خبر ہو گئی ہو۔

اتنا بے وقوف کوئی نہیں ہوتا۔ پرانی شاعری کے تو ثبوت پھیلے ہوئے ہیں ہر طرف انٹرنیٹ کیا اور ویسے شاعری کی محفلوں کی ویڈیوز کیا کہ یہ پرانی شاعری ہے اور نئی والیوں کو معلوم ہے کہ تب میں ان کے لیے نہیں لکھ سکتا تھا۔ :rollingonthefloor:
بریک اپ کے بعد جانتے ہوئے بھی کوئی نہیں جانتا نہ ۔۔ :p
ہاہاہا پٹانا کیا مشکل کام ہے فاتح بھائی ۔۔۔ :LOL:
بس رہنے دیں مت چھپوائیں ۔۔۔ حسرت ہی رہ جائے گی آپ کی کتاب کی افتتحای تقریب میں آنے کی ۔۔ :arrogant:
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top