مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
آج ہمارے بہت ہی پیارے اور معصوم رکن دوست شمیل قریشی کی سالگرہ ہے۔ آج کل جانے کن مصروفیات میں مگن ہیں۔ جو محفل کے لیے وقت نہیں نکال پا رہے۔پچھلے سال بھی ہم نے شمیل کی سالگرہ منائی تھی۔ میرا خیال شمیل اس سال 23 سال کے ہو گئے ہیں۔

شمیل کو میری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔!!
 

تیشہ

محفلین
b-day_teddy_flws.gif
 

الف عین

لائبریرین
شمیل، بہت مبارک ہو یہ سالگرہ۔
جب بھی آنا تو سالگرہ کی مبارکبادیں اور ہماری طرف سے مزید دعائیں اٹھا لے جانا۔
 

رضوان

محفلین
شمیل
سالگرہ مبارک ہو
:birthday:
آج تو آکر مبارکباد وصول کر جاؤ کیک پھر کبھی کھلا دینا۔
 

اجمل

محفلین
شمیل کی سالگرہ

آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔ کیا غائبانہ کہیں اس کو ؟ آپ کیونکہ حاضر نہیں ہیں
 
Top