شمشاد کہاں ہیں

ہم نے اس دھاگے کا لنک فیس بُک پر شمشاد بھائی کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ان سے محفل میں واپس آنے کی التجا کی تھی۔ ہماری التجا اور ان کا جواب محفلین کے لیے حاضر ہے۔

ہم: واپس آجائیے شمشاد بھائی!

شمشاد بھائی:خلیل بھائی یاد آوری کا شکریہ۔ عدیم الفرصت ہونے کی وجہ سے نہیں آرہا۔
 
یاز

محفلین

شمشاد صاحب کو ہمارا سلام کہئے گا۔ نیز یہ پیام بھی کہ جب بھی فرصت ملے تو ضرور تشریف لائیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے یہ محبت بھرے پیغام لکھے اور مجھے غیر حاضری محسوس کی۔
 
Top