شعیب کی تصاویر

شعیب

محفلین
پہلے حلقہ بنالیں پھر کھیلیں
408387_4166925324169_251107227_n.jpg
 

شعیب

محفلین
ہاں تین ایک ساتھ ۔ اس وقت اسکی ایک ہی فوج تھی اور میری دو ۔ بار بار منہ کی کھانی پڑی اور وہ کھلکھلاتی رہی ۔
 

شعیب

محفلین
ایک زمانہ دبئی میں اپنے پاس بھی یہی ماڈل تھا مگر تب فیس بک تھا نہ اس جیسی خصوصیات :donttellanyone:
263932_4166796200941_969662237_n.jpg

پرانہ اور مضبوط ہینڈ سیٹ
 

شعیب

محفلین
یقین کیجئے ان تصاویر میں شعیب ہے ہی نہیں !
394224_4161914918912_723427642_n.jpg


255514_4158898763510_460758950_n.jpg


429948_4156451782337_553186789_n.jpg

اپنی بائک میں پنکچر ٹھیک کرواتے ہوئے لی گئ تصاویر
 

شعیب

محفلین
یوں لگ رہا ہے بڑا شوق ہے آپ کو اس گیم کا ۔ پھر آفر کرو گے چلو "چیس ڈاٹ کام" پہ اکاؤنٹ بنالو کہ کھیلتے ہیں، ۔ ایسا بھی کئی بار لوگوں نے آفر دیا تھا پھر وہاں بھی ناکامیابی ملی ۔ اور مجھے اس گیم سے کوئی لگاؤ بھی نہیں ۔
 
Top