شعیب کی تصاویر

شعیب

محفلین
کتیا اپنے نومولودوں کے ساتھ، قریب سے تصویر کھینچنا چاہا تو کتیا نے دانت دکھاکر دور سے ہی انکار کردیا اور شکر ہے تصویر دینے سے منع نہیں کیا ۔
552013_4146632256855_750887074_n.jpg
 

شعیب

محفلین
صبح گھر سے تیار کرکے بچوں کو اسکول لے جاؤ پھر شام حفاظت سے واپس گھر لاؤ ۔ ماؤں کو کتنے کام کرنے ہوتے ہیں ۔ راہ چلتے ایک تصویر
539021_4133188240763_135436580_n.jpg
 

شعیب

محفلین
اس اینگل سے تو موٹرسائیکل ہی لگتی تھی۔
ویسے مجھے انڈیا کی یہ بات بہت پسند ہے۔خواتین رائیڈرز والی۔
ہمارے یہاں خواتین یا لڑکیاں مردوں کے شانہ سکوٹی چلاتی ہیں مگر لیڈیس بائکس کچھ نازک اقسام کے ہوتے ہیں یعنی بغیر گیئر والی سکوٹیاں
کچھ انٹرنیٹ سے لی گئی تصاویر
2012-1178.jpg


2012-1179.jpg


scooty_s.jpg
 
Top