شعر کی تلاش ہے

عامراقبال نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 16, 2020

  1. عامراقبال

    عامراقبال محفلین

    مراسلے:
    1
    شعر کچھ اس طرح ہے
    وہ بات نہ بولوں گی جسکا محفل انتظار تھا
     
  2. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,300
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    یہ شعر کہاں سے شروع اور کہاں ختم ہوتا ہے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    محفل میں خوش آمدید عامر اقبال صاحب!
     
  4. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    یہ آپ نے شعر شروع کیا ہے یا ختم۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ارے اکمل بھائی!

    ہم نے تو صرف خوش آمدید کہا ہے۔

    شعر تلاش کرنے کا بیڑہ تو عاطف بھائی نے پہلے ہی اُٹھا لیا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,300
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    لیکن پیچیدہ مسئلہ یہ ہے کہ :
    نہ ابتدا کی خبر ہے نہ انتہا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • متفق متفق × 1
  7. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    سب سے پہلے تو دس ہزار ویں مراسلے کی مبارکباد قبول کیجے۔ :)
     
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,409
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    مگر یہ شعر کا مصرع ہے؟ وہ بھی کیا معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    557
    اگر یہ شعر ہے تو پھِر آج سے مُجھے بھی شاعر کہا اور سمجھا جائے۔
     
  10. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    جس کی ابتداء معلوم انتہا نامعلوم۔۔۔:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. اکمل زیدی

    اکمل زیدی محفلین

    مراسلے:
    4,113
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بابا جی آپ غیر مشروط بھی کردیں تو ہم مان لینگے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    205,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    عامر اقبال اردو محفل میں خوش آمدید

    اپنا تعارف تو دیں تاکہ اراکین محفل آپ سے متعارف ہوں۔

    جیسا کہ آپ نے لکھا ہے "شعر کچھ یوں ہے :

    "وہ بات نہ بولوں گی جسکا محفل انتظار تھا"

    یہ شعر تو نہیں ہے، یہ ایک مصرعہ ہو سکتا ہے۔ مزید یہ کہ "۔۔۔۔ جسکا محفل انتظار تھا" کچھ جچا نہیں۔

    اس کو یوں کر لیں :

    مانو گے اک بات کہو تو بولوں میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,300
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    سنی حکایت ہستی تو درمیاں سے سنی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر