شعر و شاعر (اشعار اور خالق)

طارق شاہ

محفلین

ترس رہی ہے نئے نیل کنٹھ کو دھرتی
خبر نہ تھی کہ سمندر کا تھا یہی منتھن

شاؔذ تمکنت
 
مدیر کی آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
بات الٹی وہ سمجھتے ہیں جو کچھ کہتا ہوں
اب کی پوچھا تو یہ کہہ دوں گا کہ حال اچھا ہے

(جلیل مانک پوری)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top