اے لو بھیا جی ہم بھی مولبی ہو گئے :)

1011221_215615805305780_1396315928_n.jpg

1511029_215615838639110_1546983621_n.jpg
ارے یہاں تو سفید بال نظر نہیں آرہے۔کہیں چھپا دیے یا کیمرے کا کمال ہے؟
 
نہیں ابھی تک کوئ نظارہ بھی نہیں ہوا
آپ کو اس محفل میں جہاں آپ مراسلہ لکھتے ہیں، وہاں اوپر جو آئکون نظر آتے ہیں ان میں سے ایک پر ماؤس پوائنٹر لے جاکر دیکھیں ، آپ کو "تصاویر " دکھائی دینے لگے گا۔ اس پر کلک کریں۔ اور اسکے بعد نکلنے والے باکس میں تصاویر کا لنک پیسٹ کر دیں۔
 
زاھراحتشام

محفلین

لنک پیسٹ کر رہا ہوں مگر نتیجہ وہی ہے
 
Top