شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

قیصرانی

لائبریرین
کہتی تھیں‌کہ مجھ سے پیار کرتی ہیں

1-4.jpg


رکنا ذرا، ابھی حساب برابر کرتی ہوں

2-3.jpg


ہائے اللہ، کہتی تھیں‌ کہ پانی گرم ہے

3-3.jpg


I do not like you anymore:(

4-1.jpg


میں‌ نے تب تک ادھر سے نہیں‌ ہلنا جب تک تولیا نہیں‌ آ‌ جاتا۔ اب جاؤ بھی

5-1.jpg


ارے گدھے، ہر چیز کو گیلا کرکے نہیں‌ نچوڑٹے:mad:

6-1.jpg


No, I am NOT your good kitty!

8-1.jpg


What's wrong with you people? This is cruel....and....WET!

9-1.jpg


لائے اللہ، پنجے بھی نہیں‌ پھنس رہے کہیں

10-1.jpg


کاش کہ میری ایک، صرف ایک دعا قبول ہو جائے

11-1.jpg


کتنی بار کہوں‌ کہ نہیں‌ نہیں‌ نہیں سمجھتے کیوں نہیں؟

12.jpg
 

تیشہ

محفلین
animated087.gif


فنی ، تولئے والی مناہل جیسی ۔ کہ جب تک تولیا نہیں ملتا ہلتی نہیں ہے اپنی جگہ سے ۔ ۔
animated087.gif



مناہل خود بھی دیکھکر ہنس رہی ہے ۔
 

سارہ خان

محفلین
مجھے تو یہ پوری ہی ڈراؤنی لگ رہی ہیں ۔۔ افف گیلی ہو کر کتنی عجیب ہو جاتی ہیں بلیاں ۔۔:rolleyes:
ویسے اچھی شیئرنگ ہے قیصرانی ۔۔:)
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت خوب قیصرانی صاحب، خاصے کی چیز ہے۔:)

۔

شکریہ جناب

بہت مزے کی ہیں ۔ ۔ بچے بہت خوش ہوئے دیکھکر ۔ :grin:

شکریہ باجو


شکریہ ضبط

زبردست قیصرانی، لیکن ان کی آنکھیں دیکھ کر تو مجھے ڈر لگ رہا ہے۔

درست کہا۔ بلی کی آنکھیں بہت عجیب ہوتی ہیں

مجھے تو یہ پوری ہی ڈراؤنی لگ رہی ہیں ۔۔ افف گیلی ہو کر کتنی عجیب ہو جاتی ہیں بلیاں ۔۔:rolleyes:
ویسے اچھی شیئرنگ ہے قیصرانی ۔۔:)

گیلی ہو کر عجیب۔۔۔۔ تبھی تو وہ بیچاریاں‌گیلا ہونا پسند نہیں‌ کرتیں۔ ویسے پسندیدگی کا شکریہ
 

حسن علوی

محفلین
بہت اعلٰی چھوٹے بھیا!!!!
یونیورسٹی لیب میں بیٹھا ہنس رہا ہوں اور آس پاس کے بڑی حیرانی سے دیکھ رہے ہیں مجھے:rolleyes:
 

قیصرانی

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
اچھا ہے۔ اس دھاگے کو عزیز امین کی طرف بھیج دیں۔ وہ خوش ہو جائیں گے۔
 
Top