شرحِ شتونگڑہ

فاخر رضا

محفلین
فاخر رضا بھائی ، لگتا ہے آپ کے ماؤس نے محولہ بالا مراسلے پر غلط شتونگڑا دبادیا ۔ یا پھر واقعی آپ کو ہماری بات پسند نہیں آئی؟!
معذرت
میں بالکل نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوگیا. شاید غلطی سے بٹن دب گیا اور وہ بھی غلط والا
Again sorry bhai. You know I didn't mean it
 
معذرت کی ضرورت ہی نہیں ہے فاخر رضا بھائی ۔ مجھے تو پہلے ہی علم تھا اور میں نے لکھ دیا تھا۔ جلدی میں اس طرح کی "غلط بٹانی" ہوجاتی ہے ۔ :):):) میں بھی اس کا مرتکب ہوچکا ہوں ایک دفعہ ۔
 
فاخر رضا

محفلین
معذرت
میں بالکل نہیں معلوم کہ یہ کیسے ہوگیا. شاید غلطی سے بٹن دب گیا اور وہ بھی غلط والا
Again sorry bhai. You know I didn't mean it
غلط بٹانی
آپ کو اب اور شرح لکھنی ہوگی
فاخر رضا بھائی ، آپ ہی نے تو کہا تھا کہ غلطی سے غلط بٹن دب گیا ۔ اس غلط بٹن دبنےکے لئے "غلط بٹانی" استعمال کیا تھا ۔ :):):) لگتا ہے آج کل آپ ہنسنے کے موڈ میں نہیں ہیں ۔
 
سر بڑا برا وقت چل رہا ہے آئی سی یو میں
سارے جہاں کا درد یہیں آکر دم توڑتا ہے اور ساتھ ہماری ہنسی لے جاتا ہے
 
Top