ساقیا ایک جام پینے سے جنتیں لڑکھڑا کے ملتی ہیں لالہ و گل کلام کرتے ہیں رحمتیں مسکرا کے ملتی ہیں ساغر
اوشو لائبریرین مارچ 21، 2014 #241 ساقیا ایک جام پینے سے جنتیں لڑکھڑا کے ملتی ہیں لالہ و گل کلام کرتے ہیں رحمتیں مسکرا کے ملتی ہیں ساغر
السید کامل عباس الجعفري محفلین مارچ 22، 2014 #242 ﻣﺴﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﻧﮕﺎﮦ ﺳﺎﻗﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﭼﻠﺘﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﮐﯽ
شمشاد لائبریرین مارچ 22، 2014 #243 غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لو نشّہ بڑھتا ہے شرابیں جب شرابوں میں ملیں (احمد فراز)
السید کامل عباس الجعفري محفلین مارچ 23، 2014 #244 میخانے کی تو ہین ہے رندوں کی ہتک ہے کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے محسن بھوپالی
السید کامل عباس الجعفري محفلین مارچ 23، 2014 #245 جسے زبان خرد میں شراب کہتے ہیں وہ روشنی سی پلاؤ بڑا اندھیرا ہے ساغر صدیقی
شمشاد لائبریرین مارچ 23، 2014 #246 جو ساقی نے ہنس کر کبھی جام بخشا توساغرنے اُٹھ کر جوانی لُٹادی (ساغر نظامی)
السید کامل عباس الجعفري محفلین مارچ 29، 2014 #247 کسی طرح تو جمے بزم میکدے والو نہیں جو بادہ و ساغر تو ہاؤ ہو ہی سہی فیض
شمشاد لائبریرین مارچ 29، 2014 #248 غمِ دنیا بھی غمِ یار میں شامل کر لو نشّہ بڑھتا ہے شرابیں جب شرابوں میں ملیں (احمد فراز)
نوید رزاق بٹ محفلین اپریل 13، 2014 #249 بادہ نوشی پر رہا دارومدار اب کے برس طاق پر رکھے رہے سب کاروبار اب کے برس خوب اپنا ساقئ دریا دل اپنے ساتھ ہے کھیلتے پھریے بطِ مے کا شکار اب کے برس (میر وزیر علی)
بادہ نوشی پر رہا دارومدار اب کے برس طاق پر رکھے رہے سب کاروبار اب کے برس خوب اپنا ساقئ دریا دل اپنے ساتھ ہے کھیلتے پھریے بطِ مے کا شکار اب کے برس (میر وزیر علی)
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2014 #250 تھا جلانا ہی اگر دوریء ساقی سے مجھے تو چراغِ در میخانہ بنایا ہوتا (بہادر شاہ ظفر)
نوید رزاق بٹ محفلین اپریل 13، 2014 #251 نہ گُل کھِلے ہیں، نہ اُن سے ملے، نہ مے پی ہے عجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے - فیض
شمشاد لائبریرین اپریل 13، 2014 #252 اور جام ٹوٹیں گے اس شراب خانے میں موسموں کے آنے میں، موسموں کے جانے میں (بشیر بدر)
نوید رزاق بٹ محفلین اپریل 14، 2014 #253 گزر گیا اب وہ دور ساقی، کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہاں مے خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا - اقبال
گزر گیا اب وہ دور ساقی، کہ چھپ کے پیتے تھے پینے والے بنے گا سارا جہاں مے خانہ ، ہر کوئی بادہ خوار ہو گا - اقبال
شمشاد لائبریرین اپریل 14، 2014 #254 شکستہ دل ہوئی کس کس طرح مری توبہ پیے ہوئے جو کوئی رندِ بادہ خوار آیا (داغ دہلوی)
السید کامل عباس الجعفري محفلین اپریل 19، 2014 #255 کیا میکدے میں آ کے چومے گا محتسب؟ پیوینگے اُس کی ضد سے تو اب ہم گھڑے گھڑے سوداؔ
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2014 #256 مانگیں نہ ہم بہشت، نہ ہو واں اگر شراب دوزخ میں ڈال دیجئے، دیجئے مگر شراب (میر مہدی مجروح)
السید کامل عباس الجعفري محفلین اپریل 20، 2014 #257 دے کے ساغر مجھے کس لطف سے ساقی نے کہا "دیکھتے جاؤ ابھی ہم تمہیں کیا دیتے ہیں" (مرزا کاظم حسین محشر لکھنوی)
دے کے ساغر مجھے کس لطف سے ساقی نے کہا "دیکھتے جاؤ ابھی ہم تمہیں کیا دیتے ہیں" (مرزا کاظم حسین محشر لکھنوی)
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2014 #258 جو ساقی نے ہنس کر کبھی جام بخشا توساغرنے اُٹھ کر جوانی لُٹادی (ساغر نظامی)
السید کامل عباس الجعفري محفلین اپریل 20، 2014 #259 ناز ہے اپنی دلبری پہ مجھے میرا دل ، میری دلبری ہے شراب ہے غنیمت جو ہوش میں نہیں میں شیخ! میری بے حسی ہے شراب حِس جو ہوتی تو جانے کیا کرتا مفتیو! میری بےحسی ہے شراب جون ایلیا
ناز ہے اپنی دلبری پہ مجھے میرا دل ، میری دلبری ہے شراب ہے غنیمت جو ہوش میں نہیں میں شیخ! میری بے حسی ہے شراب حِس جو ہوتی تو جانے کیا کرتا مفتیو! میری بےحسی ہے شراب جون ایلیا
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2014 #260 ہے میخانہ حقیقت ہی حقیقت یہاں بحثِ حق و باطل کہاں ہے (ساغر نظامی)