مغزل
محفلین
ہی ہی ہی ہی ہی
آپ کو تو وہ ویسے بھی کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ آپ میرے بھیا ہو
ہی ہی
اٹھنے دیں ان کو دکھاتی ہوں میں یہ
جیتی رہو میری لاڈلی بہنا۔ اللہ آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے ، آمینہاں ضرور دکھائیے گا۔ جی جا جی کو ۔۔۔۔ ہی ہی ۔۔ مجھے کیوں ڈانٹنے لگے بھئی وہ۔۔
ہماری بہنا ہے ناں ہماری طرف خوب خبر لینا تیمور میاں کی۔۔





